پائلٹ کی تلاش میں جانے والے امریکی ہیلی کاپٹر اور ڈرون جہاز بھی ایرانی حملے میں تباہ

ایران نے آبنائے ہرمز اور اپنے فضائی حدود میں امریکی جنگی طیاروں کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران نے آج اپنی فضائی حدود میں امریکا کے 2 عدد ایف -35 اور ایک اے-10 طیارہ مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

تاہم امریکا نے تصدیق کی ہے کہ مار گرائے جانے والے طیاروں میں F-15E Strike Eagle اور A-10 طیارہ شامل ہے۔

امریکا کے ایف-15 طیارے میں پائلٹ اور عملے کا رکن سوار تھا جن میں سے ایک کو بازیاب کرالیا گیا جب کہ ایک تلاش جاری ہے۔

اس ریسکیو آپریشن کے لیے جانے والے دو امریکی فوجی ہیلی کاپٹرز اور ایک ڈرون کو ایران نے مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ ہیلی کاپٹرز میں موجود تمام اہلکار محفوظ ہیں اور ریسکیو آپریشن ان حملوں کے باوجود بھی جاری ہے۔

ادھر ایرانی فوج نے دعویٰ کیا کہ ایک امریکی A-10 طیارے کو خلیج فارس کے جنوبی حصے میں مار گرایا ہے۔ یہ واقعہ کچھ گھنٹے پہلے ہرمز کے راستے کے قریب پیش آیا۔

ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ وہی A-10 ہے جو ایف‑15 کی ریسکیو کے دوران نشانہ بنایا گیا تھا یا الگ واقعہ ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

بلوچستان واقعہ: منع کرنے کے باوجود مرتضیٰ کوئٹہ جاتے وقت خوش اور مسلسل رابطے میں تھا: والد

بلوچستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے کراچی کے تاجر علی

Read More

کراچی رینجرز کیمپ حملے میں پکڑے گئے افغان دہشتگرد کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں ہفتے کو رینجرز کیمپ پر ہونے والے حملے میں گرفتار ہونے والے افغان

Read More

TECHNOLOGY

آئی فون 18 پرو میں جدید کیمرا نظام، سیٹلائٹ 5 جی اور اے 20 چپ شامل کیے جانے کی توقع

ایپل کا آنے والا آئی فون 18 پرو بظاہر معمولی اپ گریڈ کے باوجود کارکردگی

Read More

فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان، مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

پاکستان میں فیس بک استعمال کرنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کے لیے خوش آئند خبر سامنے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.