مختلف ویب سائٹ، اخبارات اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف قانونی چارہ جوئی ہوگی،ترجمان

عوام دوست منڈی

 ہر سال کی طرح اس سال بھی عیدالاضحی کے موقع پر نادرن بائی پاس پر عوام دوست منڈی کا جلد آغاز ہونے جارہا ہے،انتظامیہ نے اپنے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے ہیں جیسے جیسے عید قربان قریب آتی ہے شہر کے سب سے بڑے میلہ مویشیاں کی رونقیں دیدنی ہوتی ہے۔ عوام دوست منڈی کے ترجمان نے کہا کہ چند شرپسند عناصر مویشی منڈی کے مختلف گروپس بناکر اس میں پروپیگنڈا کرکے اس عمل کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں۔

عوام دوست منڈی میڈیا سیل کا کسی نشریاتی ادارے سے کوئی واسطہ نہیں کسی بھی مصدقہ خبر سے متعلق عوام دوست منڈی کے میڈیا سیل سے رابطہ کیا جائے ہمارا ایک ہی میڈیا گروپ ہے جس کا نام عوام دوست منڈی 2026 ہے اور صحافی حضرات من گھڑت خبروں پر ہرگز دھیان نہ دیں اور شہر قائد کی روشنیوں کو برقرار رکھنے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ دوردراز علاقوں سے آنے والے غریب بیوپاریوں اور شہرقائد کے باسیوں کو قربانی کے جانوروں کے خریداری کیلئے مزید بہتر سے بہترسہولیات کی فراہمی کی جاسکیں۔ انتظامیہ نے فوڈ اسٹریٹ، پارکنگ، سیکورٹی،پانی ،بجلی ،جانورں کے چارے اوردیگرسہولیات کی فراہمی کیلئے پہلے سے بہتر انتظامات کیے ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی، اہم شاہراہوں کی بندش، ٹریفک پولیس نے آج کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

ترجمان کراچی ٹریفک پولیس نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے لیے 2 مارچ کا خصوصی ٹریفک پلان

Read More

مذمت کرنے کے بجائے کھل کر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی مذمت کریں، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ لپیٹ

Read More

TECHNOLOGY

کیا آپ کمپیوٹر میں درپیش عام مسائل سے پریشان ہیں؟ یہ آسان ٹپس اپنائیں

موجودہ دور میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے

Read More

مائیکروسوفٹ کا ہنگامی اپڈیٹ: ونڈوز 11 میں کنیکٹیویٹی کا مسئلہ حل

مائیکروسافٹ نے مائیکروسوفٹ ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے ایک ہنگامی اپڈیٹ جاری کر دیا

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.