مصنوعی ذہانت کو ’درد‘ محسوس ہوتا ہے، اپنی حفاظت کے لیے انسانوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے: تحقیق

مصنوعی ذہانت کے جدید ماڈلز کے بارے میں ایک نئی تحقیق میں ایسے رویوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں محققین نے ’درد کے محور‘ قرار دیا ہے۔ تحقیق کے مطابق بڑے لسانی ماڈلز اپنے اندر پیدا ہونے والے درد کی نمائندگی کرتے اور اسے کم کرنے کے لیے اقدامات کرتے ہیں۔ برطانوی اخبار انڈیپنڈنٹ […]

کراچی میں شناختی کارڈ اور پاسپورٹ سمیت دیگر خدمات کے لیے ایک ہی چھت تلے مرکز قائم کرنے کا فیصلہ

کراچی میں شہریوں کو شناختی کارڈ، پاسپورٹ، اسلحہ لائسنس اور دیگر دستاویزات کے حصول کے لیے ایک ہی چھت تلے سہولتیں فراہم کرنے کی غرض سے ملک کا سب سے بڑا عوامی سہولت مرکز قائم کیا جائے گا، جس کا ماسٹر پلان 10 روز میں تیار کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ وزیر داخلہ محسن […]

’اچھا پلیئر تھا‘، اپنے انتقال کی خبر پر اعظم خان کا دلچسپ ردعمل وائرل

پاکستانی کرکٹر اعظم خان کے انتقال سے متعلق جعلی خبر سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی، جس پر قومی کرکٹر نے بھی دلچسپ انداز میں ردعمل دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں اعظم خان کو اپنے ہی انتقال کی خبر سنتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں اعظم خان کہتے ہیں ”اچھا پلیئر […]

بینکاک کی سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل، سیلابی پانی میں مچھلیاں تیرنے لگیں

تھائی لینڈ میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 23 تک پہنچ گئی جبکہ ملک کے 29 صوبوں اور دارالحکومت بینکاک میں 26 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بینکاک کے مختلف علاقوں میں سیلابی […]

صومالیہ: پنٹ لینڈ فورسز کے آپریشن میں قزاقوں کی فائرنگ، 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

صومالیہ میں قزاقوں کے قبضے میں موجود بحری جہاز ’اونرز 25‘ کے خلاف پنٹ لینڈ کی میری ٹائم پولیس فورس کے آپریشن کے دوران فرار ہوتے قزاقوں نے مغوی عملے پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین پاکستانی، ایک بھارتی اور […]

ایم ڈی کیٹ کے نتائج پر تحفظات: مبینہ بے ضابطگیوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

کراچی میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) 2026 کے انعقاد اور نتائج پر سوالات اٹھ گئے ہیں، ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی عادل عسکری نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو خط لکھ کر امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کی آزادانہ انکوائری اور مکمل امتحانی عمل کے آڈٹ کرانے […]

قطر کے وزیراعظم نے نیتن یاہو کو ‘جنگی مجرم’ قرار دے دیا، ایران جنگ ختم کرنے کے لیے تین تجاویز

قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی نے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں غزہ میں جنگی جرائم کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔ برطانوی صحافی پیرس مورگن نے ایک انٹرویو میں ان سے سیدھا سوال کیا کہ کیا وہ نیتن یاہو کو جنگی مجرم سمجھتے ہیں، تو […]

برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پاکستان سے کتنا مہنگا؟

برطانیہ میں ڈیزل کی اوسط قیمت 199.18 پینس فی لیٹر کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جو سنہ 2022 میں بننے والے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ چکی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات اور عالمی سطح پر ریفائننگ کی رکاوٹیں موٹرسائیکل سواروں اور فریٹ آپریٹرز دونوں کے […]