آبنائے ہرمز میں پاکستانی آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ من گھڑت

بھارتی میڈیا پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز میں ایک پاکستانی آئل ٹینکر کو تباہ کردیا ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا جارہا ہے کہ تہران نے اسلام آباد پر الزام لگایا ہے کہ اس نے تیل خفیہ طور پر امریکا کی جانب موڑ دیا تھا، جس کی بنیاد پر کارروائی کی گئی۔

فیکٹ چیک کے مطابق ایران کی جانب سے پاکستان کے کسی آئل ٹینکر کو نشانہ نہیں بنایا گیا، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والے خبریں فیک نیوز ہیں۔

ایران نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول حاصل کرتے ہوئے دیگر ممالک کے ٹینکرز کو نشانہ بنایا ہے، لیکن ان میں کسی نے بھی پاکستانی ٹینکر کی تباہی کا ذکر نہیں کیا۔

اس حوالے سے جو دعوے سوشل میڈیا پر گردش کررہے ہیں ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں، اور عالمی میڈیا نے بھی ایسے کسی واقعے کو رپورٹ نہیں کیا۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، مختلف حادثات میں 19افراد جاں بحق

کراچی کے مختلف علاقوں میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہونے والی بارش نے شہر کے

Read More

حکومت کا منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ کا نیا فیچر: شور میں بھی صاف آواز کے ساتھ کال ممکن

میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک جدید سہولت متعارف کرانے کی تیاری

Read More

واٹس ایپ کا نیا فیچر: کالز میں نوائس کینسلیشن متعارف کرانے کی تیاری

میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور مفید فیچر متعارف کرانے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.