واٹس ایپ اسٹیٹس میں تصاویر کے بغیر براہِ راست لوکیشن شیئر کرنے کا نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ صارفین اب اسٹیٹس پر تصویر یا ویڈیو کے بغیر بھی اپنی موجودہ لوکیشن شیئر کرسکیں گے، اس مقصد کے لیے پلیٹ فارم ایک نئے فیچر پر کام کررہا ہے، جس کے ذریعے صارفین براہِ راست نقشے کی صورت میں اپنی جگہ کی نشاندہی کرسکیں گے۔ ٹیکنالوجی سے متعلق ویب سائٹ کی رپورٹ کے […]
اے آئی کا قبضہ یا فنی خرابی: امریکا میں فضائی آپریشن مکمل بند ہونے کی وجہ کیا تھی؟

امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ایئر ٹریفک کنٹرول مراکز میں مواصلاتی نظام کی خرابی کے باعث ملک بھر میں عائد کی گئی پروازوں کی معطلی جمعے کی شب ختم کر دی ہے، تاہم حکام نے خبردار کیا ہے کہ فضائی آپریشن کو مکمل طور پر معمول پر آنے میں کئی روز لگ سکتے ہیں۔ […]
امریکا میں آئل ٹینکر کروز شپ سے ٹکرا گیا، 32 مسافر اسپتال منتقل

امریکی ریاست لوئیزیانا کے شہر نیو اورلینز میں جمعہ کو ایک ٹینکر جہاز دریائے مسیسیپی کے کنارے لنگر انداز ایک پرتعیش مسافر بردار کروز شپ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں کروز شپ الٹ کر دریا میں ڈوب گیا اور درجنوں مسافر پانی میں جا گرے۔ حادثے کے فوراً بعد بندرگاہ کے عملے، فائر […]
عبدالسید کا قرآن پاک پر امریکی سینیٹر کی حیثیت سے حلف اٹھانے کا اعلان

امریکی ریاست مشی گن سے نومنتخب مسلم امریکی سینیٹر عبدالسید نے اعلان کیا ہے کہ وہ 3 جنوری 2027 کو اپنے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھائیں گے، جس کے بعد وہ امریکی تاریخ میں قرآن پاک پر حلف اٹھانے والے پہلے سینیٹر بن جائیں گے تاہم اس مقصد کے لیے استعمال ہونے والے […]
پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان 2050 سے پہلے دنیا کی بڑی معیشتوں میں شامل ہوگا اور معدنی وسائل کو ملکی صنعتوں کی ترقی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے عالمی سرمایہ کاروں اور معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔ […]