سید سلیم اختر سنیر وائس چیئرمین پاکستان بزنس کونسل شارجہ کایوم پاکستان پر پیغام 23 مارچ 2026

23 مارچ کا دن ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے۔ آج ہی کے دن 1940ء کو قراردادِ لاہور پیش کی گئی، جس نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے ایک آزاد اور خودمختار ریاست کی بنیاد رکھی۔ اس تاریخی قرارداد نے ایک ایسے پاکستان کا خواب پیش کیا جہاں مسلمان آزادی کے ساتھ اپنے مذہب، ثقافت اور اقدار کے مطابق زندگی گزار سکیں۔یہ دن ہمیں ان عظیم رہنماؤں اور لاکھوں قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی جدوجہد کی قیادت محمد علی جناح نے کی اور جن کی رہنمائی میں پاکستان کا قیام ممکن ہوا۔آج کے دن ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم پاکستان کی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے متحد ہو کر کام کریں گے، قانون کی پاسداری کریں گے اور اپنے ملک کو مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور اسے امن، ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن رکھے۔

Share On Social Media

KARACHI

مشرقِ وسطیٰ کے تزویراتی منظرنامے اور عالمی اثرات

اکیسویں صدی مشرقِ وسطیٰ کے اس تپتے ہوئے صحرا میں ہے جہاں کی ریت اب

Read More

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پی ایس پی کی رجسٹریشن ختم

  پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے اسے باضابطہ طور پر ڈی لسٹ کر دیا

Read More

TECHNOLOGY

ایپل کا بڑا فیصلہ، آئی فون 18 مرحلہ وار لانچ ہوگا

ایپل اپنے آنے والے اسمارٹ فون ‘آئی فون 18’ کی لانچنگ کو 2 مختلف مراحل

Read More

بغیر بجلی چلنے والا نیا کولنگ سسٹم متعارف، ایئر کنڈیشنرز کا متبادل قرار

سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماہرین کی ایک ٹیم

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.