گڈاپ کاٹھور ٹریفک حادثہ، جاں بحق 12 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا

گڈاپ کاٹھور پر ایک شدید ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں 12 افراد جاں بحق اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایک آئل ٹینکر کے ساتھ ٹکرانے کے نتیجے میں ہوا جس کے دوران آئل ٹینکر کا ڈرائیور بھی جان کی بازی ہار گیا۔

جاں بحق افراد کے لواحقین نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے بتایا کہ جاں بحق افراد کوٹری سے کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاون شادی کی تقریب میں آئے تھے اور شادی کی تقریب سے واپسی پرحادثہ پیش آیا۔

پولیس کے مطابق واقعے میں جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان اور محسود قبائل سے تھا۔ حادثے کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ضابطے کی کارروائی کے بعد میتیں حیدرآباد، کوٹری روانہ کی گئیں اور وہی ان کی تدفین کی جائے گی۔

Share On Social Media

KARACHI

وزیر داخلہ سندھ، آئی جی اور میئر کراچی کا مرکزی جلوس کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار ، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو ، کراچی پولیس

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا اے آئی ٹول متعارف

Read More

اوپن اے آئی بچوں کی خفیہ فنڈنگ کے الزام کی زد میں

اوپن اے پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے بچوں کی حفاظت سے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.