پانچ سالوں کے دوران لاکھوں پاکستانی برطانیہ چلے گئے

گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 2 لاکھ 89 ہزار 265 پاکستانی شہری برطانیہ چلے گئے۔

وزارت داخلہ نے 2021 سے 2025 تک کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، 2021 میں 24 ہزار 905 اور 2022 میں 51 ہزار 506 پاکستانی شہری برطانیہ روانہ ہوئے۔

2023 میں 79ہزار 561 اور 2024 میں 62 ہزار 593 افراد برطانیہ روانہ ہوئے جبکہ 2025 میں 70ہزار 700 پاکستانی شہری برطانیہ چلے گئے۔

گزشتہ 5 سالوں میں اسٹڈی ویزے پر 86 ہزار 976 پاکستانی طلبہ برطانیہ روانہ ہوئے، گزشتہ پانچ سالوں میں ٹورسٹ ویزے پر 37 ہزار 749 پاکستانی شہری برطانیہ گئے۔

2021 سے 2025 کے دوران وزٹ ویزے پر پاکستان سے 1 لاکھ 33ہزار 566 پاکستانی شہری برطانیہ گئے، گزشتہ پانچ سالوں میں ورک ویزے پر برطانیہ جانے والے پاکستانی شہریوں کی تعداد 30 ہزار 974 رہی۔

Share On Social Media

KARACHI

ملازمت پیشہ افراد اور طلبہ کے لیے خوشخبری؛ اگست میں چھٹیاں ہی چھٹیاں

پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین اور طلبہ کے لیے اگست کا مہینہ

Read More

مطالعے کے بدلتے انداز: مصنوعی ذہانت نے اب کتابوں سے گفتگو بھی ممکن بنادی

مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی نئی ٹیکنالوجی کتابیں پڑھنے کے انداز میں بڑی

Read More

TECHNOLOGY

اوپن اے آئی کے تجرباتی ماڈلز خو ہی ہیکر بن گئے، حقیقت کیا ہے؟

مصنوعی ذہانت  یا اے آئی کی دنیا میں اس ہفتے ایک ایسا واقعہ سامنے آیا

Read More

ایپل کے نئے سافٹ ویئر اپ ڈیٹس آخری مرحلے میں داخل

ایپل نے اپنے آئندہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹس کے ریلیز کینڈیڈیٹ ورژن جاری کر دیے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.