ایران اپنا جوہری پروگرام معطل کرنے یا بند کرنے پر آمادہ ہے، امریکی میڈیا کا دعوی

امریکی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایران اپنا جوہری پروگرام معطل کرنے یا بند کرنے پر آمادہ ہے۔

امریکی میڈیا کی جانب سےدعوی سامنے آیا ہےکہ ایران علاقائی نیوکلیئرپاورکنسورشیم کےمنصوبے پر عمل چاہتاہے،علاقائی نیوکلیئر پاورکنسورشیم کو امریکی حمایت بھی حاصل ہے۔

علی لاریجانی نےحال ہی میں روس کے صدر سے رابطہ کیا،علی لاریجانی نےپیوٹن کو آیت اللہ علی خامنہ ای کاپیغام پہنچایا،ایران 2015 کےمعاہدے کےتحت اپنی افزودہ یورینیم روس بھیجنےکیلئےتیار ہے

Share On Social Media

KARACHI

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف 3 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے تین ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان

Read More

پاشا کے سینیئر نائب چیئرمین کو قائم مقام چیئرمین مقرر کر دیا گیا: پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (P@SHA)

پاکستان سافٹ ویئر ہائوسز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سجاد مصطفی سید کے خلاف سنٹرل ایگزیکٹو

Read More

TECHNOLOGY

کلاڈ، چیٹ جی پی ٹی، گروک اور مائیکروسافٹ کی سروسز میں تعطل، بحالی شروع

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف خدمات اور مائیکروسافٹ کی ای میل سروسز کو

Read More

فحش مواد کے ذریعے بینک اکاؤنٹس خالی کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس، صارفین کو محتاط رہنے کی ہدایت

دنیا میں معاشی فراڈ اور سائبر حملوں کے لیے ایڈلٹ کانٹینٹ (فحش مواد) کے نام

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.