مصنوعی ذہانت کے ٹائیکون ’اوپن اے آئی‘ نے 3 محققین کو نوکری سے نکال دیا

مصنوعی ذہانت بنانے والے معروف ادارے ’اوپن اے آئی‘ نے حساس معلومات سے متعلق پالیسیوں کی خلاف ورزی کے الزام میں اپنے 3 محققین کو برطرف کر دیا ہے۔ جبکہ برطرف ہونے والے محققین نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں کمپنی کے تجارتی مفادات کے مقابلے میں اے آئی سیکیورٹی اور تحفظ کے خدشات […]
اینڈرائیڈ پر بڑی سہولت: واٹس ایپ اسٹیٹس اب ڈبل اسپیڈ پر بھی دیکھا جاسکے گا

واٹس ایپ اسٹیٹس کو ڈبل اسپیڈ پر دیکھنے کے لیے اور اینڈرائیڈ صارفین کو آخر کار ایک ٹرک ملنے والی ہے۔ واٹس ایپ اینڈرائیڈ پر اسٹیٹس اپ ڈیٹس کے لیے2x پلے بیک متعارف کرا رہا ہے۔ ٹریکر نے اسے گوگل پلے اسٹور پر واٹس ایپ بیٹا فار اینڈرائیڈ 2.26.40.4 میں دیکھا ہے۔ کچھ ٹیسٹرز کو […]
دہلی میں احتجاج روکنے کے لیے سخت سیکیورٹی، 20 ہزار پولیس اہلکار تعینات

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج کے پیش نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جبکہ پولیس اور نیم فوجی دستوں کے 20 ہزار سے زائد اہلکار تعینات کرنے کی تیاری کی گئی ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) […]
ٹرمپ کا ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان: عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نومبر میں ہونے والے امریکی وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر حملہ نہ کرنے کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جمعرات کو نمایاں اضافے کے بعد برینٹ اور امریکی خام تیل دونوں سستے ہوگئے ہیں۔ جمعے کے روز […]
یونان میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانی ڈی پورٹ

یونان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے 40 پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کرکے خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث سہولت کاروں کی نشاندہی کے لیے تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔ یونان سے ملک بدر کیے گئے 40 پاکستانی شہری خصوصی پرواز کے […]
پاناما میں 7.7 شدت کا خوفناک زلزلہ: 45 سے زائد جھٹکوں سے متعدد عمارتیں زمین بوس

جنوبی پاناما میں 7.7 اور 6.6 شدت کے دو زلزلوں اور ان کے بعد تسلسل کے ساتھ آنے والے آفٹر شاکس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے کے باعث مرکز کے قریب واقع متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں جبکہ حفاظت کے پیشِ نظر ملک بھر میں لوگوں کو عمارتوں سے باہر […]
بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی نظام ختم کرنے کی تیاری

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرائط اور ہدایات پر عملدرآمد کے لیے پاکستان کے توانائی کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت بجلی اور گیس کے موجودہ سلیب اور کراس سبسڈی کے نظام کو مکمل طور پر ختم کرنے کی تیاری […]
نانا پاٹیکر کی آخری رسومات رات گئے کیوں ادا کی گئیں؟ بیٹے ملہار نے وجہ بتا دی

بولی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر کی آخری رسومات 8 اکتوبر کی رات پونے کے مضافاتی علاقے دونجے میں واقع ان کے فارم ہاؤس پر ادا کی گئیں۔ ان کی میت گوا سے پونے لائی گئی تھی، جہاں وہ جمعرات کی صبح انتقال کر گئے تھے۔ آخری رسومات میں فلمی شخصیات، سیاسی رہنماؤں اور بڑی تعداد […]