2 روز میں پتنگوں، گڈے، گڈیوں اور پنوکی 34 کروڑکی خرید و فروخت کا ریکارڈ قائم

کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے پہلے دو روز کا خرید و فروخت کا ڈیٹا جاری کر دیا۔

لاہور میں بسنت کی آمد کے ساتھ ہی گڈے گڈیاں پتنگ اور ڈور کی فروخت میں ریکارڈ قائم ہونے لگے،کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے پہلے دو روز کا خرید و فروخت کا ڈیٹا جاری کر دیا۔

کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن کےمطابق 2 روزمیں پتنگوں، گڈے، گڈیوں اور پنوکی کی34کروڑکی خرید و فروخت ہوئی،پہلے روز 16 اور دوسرےروز18کروڑ روپےکی خرید و فروخت ہوئی۔

، کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن  کےمطابق دوسرے روز لاہورمیں چھ لاکھ سے زائد گڈے گڈیاں اور پتنگ فروخت ہوئے،جبکہ 15 ہزار سے زائد پنے فروخت ہوئے۔

Share On Social Media

KARACHI

زہرہ زاہد کی زی لرننگ انیشی ایٹو نے اورنگی ٹاؤن کی طالبات کی گرینڈ گریجویشن تقریب کی میزبانی کی

خواتین کو بااختیار بنانے اور پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ کے لیے ایک اہم سنگ

Read More

ملازمت پیشہ افراد اور طلبہ کے لیے خوشخبری؛ اگست میں چھٹیاں ہی چھٹیاں

پاکستان میں سرکاری اور نجی اداروں کے ملازمین اور طلبہ کے لیے اگست کا مہینہ

Read More

TECHNOLOGY

اوپن اے آئی کے بے قابو اے آئی ایجنٹ نے دوسری ٹیک کمپنی کے اکاؤنٹ تک بھی رسائی حاصل کرلی

اوپن اے آئی کے آزمائشی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹ، جو پہلے ہی اے آئی

Read More

اوپن اے آئی کے تجرباتی ماڈلز خو ہی ہیکر بن گئے، حقیقت کیا ہے؟

مصنوعی ذہانت  یا اے آئی کی دنیا میں اس ہفتے ایک ایسا واقعہ سامنے آیا

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.