سعودی عرب نے 1,800 عمرہ ٹریول ایجنسیوں کے معاہدے معطل کردیے

سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ کے شعبے میں کام کرنے والی 1,800 غیر ملکی ٹریول ایجنسیوں کے معاہدوں کو معطل کرنے کا اعلان کیا ہے، جن کی تعداد تقریباً 5,800 ہے۔

انہیں اپنے معاملات درست کرنے کے لیے 10 دن کا وقت دیا گیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ وزارت کی طرف سے کی جانے والی ایک معیاری جائزہ رپورٹ کے بعد کیا گیا، جس میں ان ایجنسیوں کی کارکردگی میں کمی اور خدمات کے معیار میں نقص پائے گئے

وزارت نے بتایا کہ یہ معطلی صرف نئے ویزوں کے اجرا تک محدود ہے اور ایجنسیوں کو درجہ بندی کے مسائل حل کرنے اور منظور شدہ معیارات کے مطابق اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے ایک ضوابطی اقدام ہے۔

وزارت کے مطابق، معطلی کی مدت کے دوران اگر ایجنسیوں نے اپنی ضروریات پوری کر لیں تو معاہدے دوبارہ فعال ہو جائیں گے۔

Share On Social Media

KARACHI

نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئے انتظامی یونٹس یا

Read More

TECHNOLOGY

کیموتھراپی کے بعد کینسر کی واپسی کا ایک نیا راز بے نقاب

امریکا کے وائیسٹار انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں نے ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزمرہ خوراک

Read More

اے آئی پر کھربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لیکن منافع کہاں؟ ایپل، ایمیزون اور دیگر ٹیک کمپنیوں کے نئے منصوبے سامنے آگئے

دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں ایپل، ایمیزون، مائیکروسافٹ، گوگل اور میٹا نے اپنی تازہ مالیاتی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.