اسلام آباد میں اب نوٹ نہیں ڈیجیٹل کوڈ چلے گا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس (Cashless) شہر بنانے کے لیے 31 دسمبر کی حتمی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے، جس کے تحت رواں سال کے اختتام تک شہر کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز، ریڑھی بانوں اور تاجروں کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کے جدید نظام سے منسلک کرنے […]

روایتی صنعتوں میں مصنوعی ذہانت کی آمد، قالین سازی سے فرنیچر تک کاروبار کے انداز بدلنے لگے

ہزاروں سال پرانی قالین سازی جیسی روایتی صنعتیں بھی اب جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت یا اے آئی سے فائدہ اٹھانے لگی ہیں۔ کاروباری اداروں کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت نہ صرف پیداواری صلاحیت بڑھانے اور اخراجات کم کرنے میں مدد دے رہی ہے بلکہ ملازمین کو وقت طلب اور یکساں نوعیت کے کاموں […]

نیویارک میں مظاہرین سے نمٹنے والے متنازع پولیس یونٹ کو ختم کرنے کا فیصلہ

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے مبینہ غیر ضروری استعمال پر تنقید کا سامنا کرنے والے پولیس یونٹ اسٹریٹجک رسپانس گروپ (ایس آر جی) کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ میئر ظہران ممدانی کے مطابق ایس آر جی کی جگہ ایک نیا سویلین ادارہ قائم کیا جائے گا، جس […]

اعلیٰ تعلیم ہر نوجوان کا بنیادی حق ہے، طلبا کے خواب حقیقت بنائیں گے، مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے طلبا کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں طلبا پر زور دیا ہے کہ وہ جدید تعلیم اور ٹیکنالوجی کے حصول کے ساتھ نظم و ضبط، اخلاقی اقدار اور خدمت کے جذبے کو بھی اپنائیں۔ مریم نواز شریف نے کہا کہ طلبا مستقبل کے رہنما اور ملک […]