لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ گیا

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر پہنچ چکی ہیں۔ پتنگ بازی کے شوقین افراد کے لیے چھتیں کرائے پر حاصل کرنا مشکل ہوگیا ہے، شہریوں کا کہنا ہے کہ اندرون شہر میں چھتوں کا کرایہ 10 لاکھ روپے تک پہنچ چکا ہے۔

شہریوں کے مطابق جو چھتیں وہ صرف 2 دن کے تہوار کے لیے لینا چاہتے ہیں، ان کا کرایہ بھی لاکھوں روپے مانگا جا رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ بسنت ایک تہوار ہے اور اسے منایا جانا چاہیے۔ تفصیلات عارف ملک کی اس رپورٹ میں

Share On Social Media

KARACHI

سندھ کی تقسیم نامنظور، صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور، ایم کیو ایم کا واک آؤٹ

سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر بحث اختتام

Read More

آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی، مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے

Read More

TECHNOLOGY

کلاڈ، چیٹ جی پی ٹی، گروک اور مائیکروسافٹ کی سروسز میں تعطل، بحالی شروع

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف خدمات اور مائیکروسافٹ کی ای میل سروسز کو

Read More

فحش مواد کے ذریعے بینک اکاؤنٹس خالی کرنے والی اینڈرائیڈ ایپس، صارفین کو محتاط رہنے کی ہدایت

دنیا میں معاشی فراڈ اور سائبر حملوں کے لیے ایڈلٹ کانٹینٹ (فحش مواد) کے نام

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.