پی ٹی اے نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کردیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا 180 روز سےکال یا میسج اور انٹرنیٹ استعمال نہیں ہوا بند کردی جائیں گی،غیرفعال سمز بند کرکے وہ نمبر کسی دوسرے کو صارف کو جاری کردیا جائے گا۔


پی ٹی اے کےمطابق سم کسی دوسرےصارف کوجاری ہونے کےبعداس پرکوئی قانونی دعویٰ باقی نہیں رہتا، آپریٹرکوتحریری درخواست یا ای میل کرکےسم کی مخصوص مدت کیلئےملکیت برقراررکھی جا سکتی ہے، صارفین کسی ممکنہ پریشانی سے بچنے کیلئے اپنی سمز کا ذمہ داری سے استعمال جاری رکھیں۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی، اہم شاہراہوں کی بندش، ٹریفک پولیس نے آج کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا

ترجمان کراچی ٹریفک پولیس نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے لیے 2 مارچ کا خصوصی ٹریفک پلان

Read More

مذمت کرنے کے بجائے کھل کر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کی مذمت کریں، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکمرانوں پر زور دیا کہ وہ لپیٹ

Read More

TECHNOLOGY

کیا آپ کمپیوٹر میں درپیش عام مسائل سے پریشان ہیں؟ یہ آسان ٹپس اپنائیں

موجودہ دور میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے

Read More

مائیکروسوفٹ کا ہنگامی اپڈیٹ: ونڈوز 11 میں کنیکٹیویٹی کا مسئلہ حل

مائیکروسافٹ نے مائیکروسوفٹ ونڈوز 11 کے صارفین کے لیے ایک ہنگامی اپڈیٹ جاری کر دیا

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.