پائلٹ کا روپ دھار کر مفت سفر کرنے والا شخص گرفتار

کینیڈا میں خود کو کمرشل پائلٹ اور موجودہ عملے کا رکن ظاہر کرکے امریکی ایئر لائنز سے سینکڑوں مفت پروازیں حاصل کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا۔

امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹورنٹو سے تعلق رکھنے والے 33 سالہ ڈلاس پوکورنک کو ہوائی کی وفاقی عدالت میں آن لائن دھوکہ دہی کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کیے جانے کے بعد پاناما سے گرفتار کیا گیا۔

ملزم ڈلاس پوکورنک کو حال ہی میں امریکہ کے حوالے کیا گیا ہے جہاں عدالت میں پیشی کے دوران اس نے الزامات ماننے سے انکار کیا ہے، ڈلاس پوکورنک  2017 سے 2019 تک ٹورنٹو کی ایک ایئر لائن میں فلائٹ اٹینڈنٹ کے طور پر کام کر چکے ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

سانحہ گل پلازہ: ریسکیو آپریشن سست روی کا شکار، جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 26 ہوگئی

کراچی کے مصروف علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ سینٹر میں

Read More

تاجروں کا سانحہ گل پلازہ پر سوگ کا اعلان

سانحہ گل پلازہ پر کراچی تاجر اتحاد نے پیر کو یوم سوگ اور کراچی موبائل

Read More

TECHNOLOGY

یوٹیوب نے فری صارفین کے لیے بیک گراؤنڈ ویڈیو چلانے کا راستہ بند کر دیا

اگر آپ موبائل پر براؤزر کو منی مائز کر کے یا اسکرین لاک کر کے

Read More

یوٹیوب نے ایک کروڑ ڈالر آمدن والے 16 اے آئی چینلز ڈیلیٹ کر دیے

 یوٹیوب نے رواں سال مصنوعی ذہانت والے چینلز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اے آئی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.