دبئی میں ماحولیات کے تحفظ اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایکو واک 2026ء کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا،

دبئی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایکسپو سٹی کے تاریخی الوصل پلازہ میں ماحولیات کے تحفظ اور سماجی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے ایکو واک 2026ء کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں 500 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ اس تقریب کا اہتمام جے وائی کے کمیونٹی سروسز نے کیا، […]

چین کے شہر شینزن میں بگ 3 کانفرنس: کیا دنیا نئے ’یالٹا‘ کی طرف بڑھ رہی ہے؟

چین کے شہر شینزن میں جمعرات کو دنیا کی 3 بڑی طاقتوں کے سربراہان کی ملاقات ہوئی جو دنیا کے امن اور خوشحالی کے لیے ایک خاص اہمیت رکھتی ہے۔ چینی صدر شی جن پنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے بیچ یہ ملاقات تاریخی نوعیت کی ہے جو عالمی طاقتوں […]

25 روز میں 52 لاکھ شادیاں، 7 ہزار 500 ارب روپے کا کاروبار، مگر کہاں؟

بھارت میں شادیوں کا سیزن صرف خوشیوں اور تقریبات ہی نہیں بلکہ بڑے کاروباری مواقع بھی لے کر آرہا ہے۔ آئندہ 25 روز کے دوران ملک بھر میں تقریباً 52 لاکھ شادیاں ہونے کی توقع ہے، جن سے 7.5 لاکھ کروڑ روپے (7 ہزار 500 ارب روپے) کا کاروبار متوقع ہے۔ اس طرح روزانہ اوسطاً […]

اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ انڈیکس میں پاکستان کی 31 درجے بہتری، عالمی درجہ بندی 119ویں نمبر پر آگئی

اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ انڈیکس 2026 میں پاکستان کی عالمی درجہ بندی میں 4 سال کے دوران 31 درجے بہتری آئی ہے اور ملک 119ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ تازہ درجہ بندی میں پاکستان نے گزشتہ جائزے کے مقابلے میں 17 درجے ترقی کی، جب کہ اس کا ای گورنمنٹ انڈیکس اسکور 23 […]

ربیعہ احسن قتل کیس: اہلِ خانہ نے ملزم احسن طاہر کو معاف کر دیا

نجی ٹی وی کی اینکر پرسن ربیعہ احسن کے اہلِ خانہ نے ملزم کو معاف کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ ملزم احسن طاہر کی ضمانت بعد از گرفتاری بھی منظور ہوگئی ہے۔ راولپنڈی کی مقامی عدالت میں جمعرات کے روز ملزم احسن طاہر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے بعد ایڈیشنل سیشن جج […]