کراچی میں چوری شدہ موبائل فونز کا کاروبار کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 435 موبائل برآمد

کراچی میں چوری شدہ موبائل فونز کا کاروبار کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔ 

کراچی کے ضلع وسطی میں پولیس نے 16 ملزمان کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کے 435 موبائل فون برآمد کرلیے ۔

ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزمان چوری اور چھینے گئے موبائل فونز کے آئی ایم ای آئی نمبرز تبدیل کرکے انہیں فروخت کرتے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے موبائل فونز کے علاوہ آئی ایم ای آئی نمبر تبدیل کرنے میں استعمال ہونے والے سافٹ وئیر اور لیپ ٹاپ بھی برآمد کیے ہیں۔

ڈاکٹر عمران کا کہنا تھا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم ایک بڑا چیلنج ہے تاہم اس کے خاتمے کے لیے بھرپور اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےبعد ٹرانسپورٹ کرایوں میں 10 فیصد کمی کا اعلان

Read More

TECHNOLOGY

اے آئی ماڈلز کو درد محسوس ہونے کا دعویٰ، تجربے نے نئی بحث چھیڑ دی

اے آئی کو درد محسوس ہونے کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی ہے، ایک

Read More

واٹس ایپ میں چینلز کو چیٹس ٹیب میں منتقل کرنے کے لیے 3 نئے ڈیزائنز کی آزمائش

واٹس ایپ نے چینلز کو اپ ڈیٹس ٹیب سے نکال کر چیٹس کے مرکزی حصے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.