واٹس ایپ کا نیا فیچر جو صارفین کو متعدد سہولیات فراہم کرے گا

واٹس ایپ کی جانب سے اکثر نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں اور اب ایک اور کارآمد اپ ڈیٹ صارفین کے لیے پیش کی جا رہی ہے۔ WABetaInfo کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا کہ واٹس ایپ میں چیٹس کو زیادہ کارآمد بنانے کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو عام […]

امریکی وسط مدتی انتخابات: سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی پیش قدمی، ایوانِ نمائندگان میں بھی ابتدائی برتری

امریکا میں 3 نومبر 2026 کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ریپبلکن جماعت کو سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان یعنی کانگریس دونوں میں سخت مقابلے کا سامنا ہے، جبکہ ڈیموکریٹس نے اہم ریاستوں میں کامیابیاں حاصل کرکے کانگریس میں اپنی پوزیشن مضبوط کرلی ہے۔ انتخابی نتائج کے مطابق […]

مصنوعی ذہانت کا نظام طبی تشخیص میں ڈاکٹروں سے آگے نکل گیا

امریکی کمپنی مائیکروسافٹ کے تیار کردہ مصنوعی ذہانت کے نظام نے پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص کے تجربے میں ڈاکٹروں کے مقابلے میں نمایاں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کے مطابق مائیکروسافٹ کے مصنوعی ذہانت کے نظام ’ایم اے آئی ڈائیگناسٹک آرکیسٹریٹر‘ (MAI-DxO) نے ایک تحقیقی تجربے میں پیچیدہ طبی […]

ڈیڑھ صدی پہلے انسانوں کا جسم آج کے مقابلے میں زیادہ گرم تھا، سائنسدانوں نے حیران کن تبدیلی کی وجہ جان لی؟

عام طور پر انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ سمجھا جاتا ہے اور اس سے زیادہ درجہ حرارت کو بخار کی علامت تصور کیا جاتا ہے لیکن نئی سائنسی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی جسم کا اوسط درجہ حرارت گزشتہ 150 برس میں بتدریج کم ہوا ہے۔ یہ بھی […]

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی وزیر کی ملاقات، پاک چین آہنی دوستی مزید مستحکم بنانے کا عزم

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور دونوں ممالک کے عوام کے درمیان گہرے روابط کی بنیاد پر قائم ہیں۔ دونوں ممالک کی آہنی دوستی اور آزمودہ تزویراتی شراکت داری ہر مشکل وقت میں ثابت قدم رہی ہے۔ پاکستان چین کے ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، […]

کراچی میں چوری شدہ موبائل فونز کا کاروبار کرنے والا گروہ پکڑا گیا، 435 موبائل برآمد

کراچی میں چوری شدہ موبائل فونز کا کاروبار کرنے والا گروہ پکڑا گیا۔  کراچی کے ضلع وسطی میں پولیس نے 16 ملزمان کو گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کے 435 موبائل فون برآمد کرلیے ۔ ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ گرفتار ملزمان چوری اور چھینے گئے موبائل […]

ایل پی جی کی درآمد مسابقتی بنیادوں پر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، چند افراد کا گٹھ جوڑ توڑ دیں گے، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے ایل پی جی کی درآمد مسابقتی بنیادوں پر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس شعبے میں مسابقت کو فروغ دیا جاسکے اور عوام کو ریلیف فراہم کیا جاسکے۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر […]

جاپان میں چور نے کروڑوں کی گھڑی ‘سوری کا نوٹ’ لکھ کر دکان کو واپس کر دی

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک لگژری گھڑی کی چوری کا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک شخص دکان سے تقریباً 2 لاکھ 90 ہزار ڈالر مالیت کی سوئس گھڑی لے کر فرار ہوگیا، تاہم چند روز بعد وہی گھڑی ایک پارسل کے ذریعے معافی نامے کے ساتھ واپس پہنچا دی گئی۔ غیر ملکی […]