بھارت میں کشتی الٹنے سے 13 افراد ڈوب کر ہلاک، بیشتر بچے شامل

بھارت کی مشرقی ریاست بہار میں کشتی الٹنے کے نتیجے میں 13 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے، جن میں زیادہ تر بچے شامل ہیں، جبکہ کشتی میں سوار 6 افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حادثہ منگل کے روز ریاست بہار کے ضلع ویشالی میں پیش آیا، جہاں کشتی مسافروں کو قریبی گاؤں میں منعقدہ دعوت میں شرکت کے لیے لے جا رہی تھی۔

ضلع مجسٹریٹ ورشا سنگھ نے ذرائع ابلاغ کو بتایا کہ کشتی اچانک الٹ گئی، جس کے باعث متعدد افراد پانی میں ڈوب گئے۔ حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں کی گئیں اور 6 افراد کو بچا لیا گیا۔

علاقائی پولیس افسر سوبودھ کمار نے بدھ کے روز رائٹرز کو بتایا کہ پولیس واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کر رہی ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی میں خونی ٹریفک حادثات، رواں سال میں اب تک 480 شہری جاں بحق

شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے

Read More

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا ایک اور واقعہ۔

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کراچی کے جنرل سیکرٹری راشد احمد صدیقی کے بیٹے سے

Read More

TECHNOLOGY

اوپن اے آئی کل اپنا جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈل ’جی پی ٹی 5.6‘ متعارف کرائے گی

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی کل (بروزجمعرات) اپنا اب تک کا جدید

Read More

کیا کلاڈ انسان بن رہا ہے؟ اینتھروپک نے اے آئی کی ‘خفیہ سوچ’ ڈھونڈ نکالی

مصنوعی ذہانت کی مشہور کمپنی اینتھروپک نے اپنے معروف اے آئی ماڈل کلاڈ کے اندر

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.