وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات، وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں

وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات کی تصاویر جاری کردی ہیں۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دی گئی امریکی صدر کی استقبالیہ ضیافت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔

وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا کے دورے پر تھے، جہاں عالمی رہنماؤں کی شرکت کے موقع پر مختلف سرگرمیاں دیکھی گئی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں استقبالیہ ضیافت کا اہتمام کیا، جس میں وزیراعظم محمد شہباز شریف بھی شریک ہوئے۔ اسی موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات ہوئی۔

وائٹ ہاؤس نے ملاقات کے مناظر پر مشتمل تصاویر جاری کرکے دونوں رہنماؤں کی ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

مطالعے کے بدلتے انداز: مصنوعی ذہانت نے اب کتابوں سے گفتگو بھی ممکن بنادی

مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی نئی ٹیکنالوجی کتابیں پڑھنے کے انداز میں بڑی

Read More

اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں

Read More

TECHNOLOGY

اوپن اے آئی کے بے قابو اے آئی ایجنٹ نے دوسری ٹیک کمپنی کے اکاؤنٹ تک بھی رسائی حاصل کرلی

اوپن اے آئی کے آزمائشی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹ، جو پہلے ہی اے آئی

Read More

اوپن اے آئی کے تجرباتی ماڈلز خو ہی ہیکر بن گئے، حقیقت کیا ہے؟

مصنوعی ذہانت  یا اے آئی کی دنیا میں اس ہفتے ایک ایسا واقعہ سامنے آیا

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.