کرپشن کے الزامات: چوہدری سالک نے مریم نواز کے قانونی نوٹس کا جواب دے دیا

پنجاب میں کرپشن کے الزامات پر وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھجوائے گئے 5 ارب روپے کے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا تحریری جواب دے دیا ہے تاہم ان کے جواب کی تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آسکیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ […]
ترکیہ: یونان جانے کی کوشش کرنے والے 35 افغان تارکینِ وطن گرفتار، 19 بچے بھی شامل

ترکیہ کے صوبے بالیکسیر میں پولیس نے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 35 افغان تارکینِ وطن کو گرفتار کرلیا، گرفتار افراد میں 19 بچے اور 16 بالغ شامل ہیں، جبکہ انسانی اسمگلنگ کے شبے میں 4 ملزمان کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ترک حکام کے مطابق پولیس نے کارروائی کے دوران […]
چیمپئنز ٹرافی 2029 ، ورلڈ کپ 2031 کہاں ہوں گے؟، آئی سی سی کا 2035 تک کے تمام میگا ایونٹس کا شیڈول جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کے مستقبل کو واضح سمت دینے کے لیے 2035 تک کے تمام بڑے مینز ٹورنامنٹس کی ونڈوز اور شیڈول کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ انڈونیشیا کے شہر بالی میں ہونے والے آئی سی سی بورڈ کے اہم اجلاس میں مینز کرکٹ ورلڈ کپ، […]
جھیل سیف الملوک کی طرف جانے والے سیاحوں کے لیے بری خبر

جھیل سیف الملوک اور ملحقہ بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے جھیل کی جانب جانے والی سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک اور آمدورفت کے لیے فوری طور پر بند کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ جھیل سیف الملوک اور گردونواح کے […]
سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم سندھودیش لبریشن آرمی کے 2 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے وفاقی انٹیلیجنس ادارے کے تعاون سے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم سندھودیش لبریشن آرمی (ایس ایل اے) کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت مدد علی عرف علی اور جنید علی عباسی کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزمان کے قبضے […]