چائے شائے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے میں

Media Matters کے نام سے تقریب کا انعقاد

دبئی (خالد محمود گوندل )عجمان، یو اے ای, چائے شائے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے میں ڈاکٹر نور الصباح کی جانب سے “Media Matters” کے نام سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا،

جس میں یو اے ای کی میڈیا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ یہ شام موسیقی، دلچسپ گیمز، کھانے اور تفریح سے بھرپور رہی۔تقریب میں سردار فراز اور علی راؤ نے لائیو پرفارمنس پیش کی.مہمانوں کے لیے گھڑیاں اور پرفیومز بطور تحائف رکھے گئے، جبکہ سب سے نمایاں انعام افتخار ہمدانی کی جانب سے Bahi Palace Ajman میں دو افراد کے لیے قیام تھا۔Media Matters کا مقصد اُن لوگوں کو سراہنا تھا جو ہمیشہ دوسروں کی کہانیاں دنیا تک پہنچاتے ہیں — یہ ایک ایسی شام تھی جو مکمل طور پر ہماری میڈیا کمیونٹی کے نام تھی۔

Share On Social Media

KARACHI

عوام کے لیے اچھی خبر: حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کردی

حکومت نے نئے مالی سال کے آغاز پر لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی

Read More

TECHNOLOGY

سستے اسمارٹ گلاسز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں، کیا اب اسمارٹ فونز کا دور ختم ہونے والا ہے؟

میٹا پلیٹ فارمز اور ایسِلس لکسوٹیکا نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سستے اسمارٹ شیشوں

Read More

پاکستان آئی ٹی اور اے آئی ایکسپورٹ مزید کتنی بڑھ سکتی ہیں اور کیسے؟

پاکستان کی آئی ٹی اور سافٹ ویئر انڈسٹری ملکی معیشت کے ان چند شعبوں میں

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.