چین کے خلائی اسٹیشن پر تعیناتی: دو پاکستانی پائلٹس کی تربیت آخری مراحل میں داخل

پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تعاون کی نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے، کیونکہ چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلا باز کے طور پر کسی ایک پاکستانی کے انتخاب کا وقت قریب آ گیا ہے۔ پاکستانی پائلٹس ذیشان علی اور خرم داؤد بیجنگ کے چائنا ایسٹروناٹ ریسرچ […]

ایپل کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا، پیٹنٹ چوری کے کیس میں 5.7 بلین ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ

امریکی جیوری نے آئی فون اور ایپل واچ کی ہیپٹک ٹیکنالوجی میں پیٹنٹ حقوق کی خلاف ورزی پر ایپل کو سان ڈیاگو کی کمپنی ’ٹیکشن‘ کو ریکارڈ 5.7 بلین ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ جمعہ کے روز امریکی جیوری نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ ایپل کا ’ٹیپٹک انجن‘، جو آئی فونز […]

عازمین حج کو گھر بیٹھے پیکیج دورانیہ اور رہائش میں ترمیم کی سہولت

وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ عازمین حج کی سہولت کے لیے پاک حج ایپ پر متعدد نئے فیچرز متعارف کرا دیے گئے ہیں، جن کے ذریعے حج انتظامات سے متعلق کئی اہم امور گھر بیٹھے مکمل کیے جا سکتے ہیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق کامیاب عازمین حج اب پاک حج […]

مودی سرکار کی 600 سال قدیم ‘اُجین’ مسجد ڈھانے کی کوشش: بھارت کے مسلمان ڈھال بن گئے

بھارت کے شہر اُجین میں سڑک کشادگی کے منصوبے کے تحت تاریخی شاہی مسجد کے ایک حصے کو مسمار کرنے کا عمل مقامی مسلمانوں کے رات بھر احتجاج کے بعد عارضی طور پر روک دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اُجین میونسپل کارپوریشن 2028 میں ہونے والے سنگھستھ میلے سے قبل سڑک کو 15 میٹر […]

ٹیکس چوری، گوشواروں میں غلط معلومات پکڑنے کے لیے ایف بی آر کا ’اے آئی‘ پر مبنی جدید سسٹم تیار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس چوری کی روک تھام اور انکم ٹیکس گوشواروں میں غلط معلومات کا سراغ لگانے کے لیے مصنوعی ذہانت ’اے آئی‘ کے استعمال کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو سامنے آنے والے اس اہم حکومتی فیصلے کا بنیادی مقصد جدید ٹیکنالوجی […]

خود انحصاری کے تحت ’’پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈ‘‘ اسکیم کا افتتاح، ہر سال 16ارب کے انعام دینے کا اعلان

بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ اپنی ترسیلات بینکاری ذرائع سے پاکستان بھیجنے والے صارفین کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ہر سال مجموعی طور پر 16 ارب روپے کے نقد انعامات دیے جائیں گے۔ اسکیم کے تمام اخراجات بینکاری صنعت برداشت کرے گی اور قومی خزانے پر اس کا […]

چائے شائے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے میں

Media Matters کے نام سے تقریب کا انعقاد دبئی (خالد محمود گوندل )عجمان، یو اے ای, چائے شائے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے میں ڈاکٹر نور الصباح کی جانب سے “Media Matters” کے نام سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں یو اے ای کی میڈیا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت […]

پاکستان بزنس کونسل شارجہ کے زیر اہتمام پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے زیر اہتمام پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بی ٹو بی نیٹ ورکنگ سیشن شارجہ میں کامیابی سے منعقد ہوا۔ اس پروگرام میں پاکستان اور انڈونیشیا کی کاروباری برادریوں سے تعلق رکھنے والے منتخب کاروباری رہنماؤں اور نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کا مقصد تجارت، سرمایہ کاری اور باہمی کاروباری […]

جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف پر اقوام متحدہ کی 15ویں کانگریس میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان کی شرکت اور غلاف

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر شفقت علی خان نے ابوظہبی میں 26 ستمبر سے یکم اکتوبر 2026 تک منعقد ہونے والی ‘جرائم کی روک تھام اور فوجداری انصاف پر اقوام متحدہ کی 15ویں کانگریس’ میں پاکستان کا قومی بیان پیش کیا۔سفیر خان نے کانگریس کی میزبانی کرنے پر متحدہ عرب امارات کو مبارکباد […]