شیاؤمی 18 پرو اور پرو میکس متعارف، جدید خصوصیات اور قیمت سامنے آگئی

شیاؤمی نے چین میں اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فونز 18 پرو اور 18 پرو میکس باضابطہ طور پر متعارف کرا دیے ہیں، دونوں فونز جدید اسنیپ ڈریگن پروسیسرز اور متعدد جدید خصوصیات سے لیس ہیں۔

شیاؤمی 18 پرو سیریز کو ایپل کے نئے فلیگ شپ آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس کے مقابلے میں پیش کیا گیا ہے۔

شیاؤمی 18 پرو سیریز میں ڈوئل 200 میگا پکسل لائیکا کیمروں، بڑی بیٹریوں اور ہارڈویئر پر مبنی پرائیویسی تحفظ سمیت متعدد خصوصیات شامل ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کو حتمی

Read More

خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کی چیئرمین شپ کے مضبوط امیدوار کون ہیں؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اندرونی تنظیمی معاملات اور طاقت کی کشمکش

Read More

TECHNOLOGY

آئی فون 18 خریداروں کے لیے بری خبر؟ ایپل نے اہم اشارہ دے دیا

دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین ابھی آئی فون 18 سیریز کی رونمائی کا

Read More

پی ٹی اے کی انتقال کر جانے والے افراد کی سمز ورثا کے نام منتقل کرنے کی ہدایت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.