واٹس ایپ پلس صارفین کے لیے ایموجی ری ایکشنز میں بڑی سہولت

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئی تخصیصی سہولت متعارف کرادی ہے، جس کے تحت واٹس ایپ پلس صارفین پیغامات پر ردعمل دینے کے لیے استعمال ہونے والے پہلے سے موجود ایموجیز کو اپنی پسند کے ایموجیز سے تبدیل کرسکیں گے۔ میٹا کی ملکیت واٹس ایپ اس وقت بیٹا ورژن استعمال کرنے والے محدود […]

شیاؤمی 18 پرو اور پرو میکس متعارف، جدید خصوصیات اور قیمت سامنے آگئی

شیاؤمی نے چین میں اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فونز 18 پرو اور 18 پرو میکس باضابطہ طور پر متعارف کرا دیے ہیں، دونوں فونز جدید اسنیپ ڈریگن پروسیسرز اور متعدد جدید خصوصیات سے لیس ہیں۔ شیاؤمی 18 پرو سیریز کو ایپل کے نئے فلیگ شپ آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس کے […]

یونیورسٹی کے نئے طالب علم نیند پوری کیسے کریں؟ ماہرین کے اہم مشورے

یونیورسٹی کا آغاز ہوتے ہی نئے طالب علموں کی زندگی میں پڑھائی کے ساتھ دوستیاں، تقریبات، مختلف سوسائٹیز اور رات گئے تک جاری رہنے والی سرگرمیاں بھی شامل ہوجاتی ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مصروف زندگی میں اچھی نیند کو نظر انداز کرنا پڑھائی، یادداشت اور ذہنی و جسمانی صحت پر اثر […]

پاکستان کی معاشی بحالی، شہباز شریف نے آئی ایم ایف سربراہ کو کیا بتایا؟

نیویارک میں وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کی، جس میں پاکستان کے آئی ایم ایف پروگرام اور معاشی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کے حوالے سے جاری بیان میں کہا کہ انہوں نے آئی ایم ایف کی […]

اسمبلی کمیٹی کے الیکٹرک پر شدید برہم: سی ای او کے وارنٹ گرفتاری اور سخت کارروائی کا مطالبہ

کراچی میں جاری غیر علانیہ لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بحران پر سندھ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں شدید برہمی کا اظہار کیا گیا۔ اجلاس میں کے الیکٹرک کے سی ای او کی عدم شرکت پر ارکان نے سخت احتجاج کیا، جبکہ کمپنی کے دو نمائندہ افسران کو بھی اجلاس سے باہر نکال دیا […]

ڈرون حملوں کا جواب، پاکستان کے افغانستان میں طالبان فورسز کے 10 ٹھکانوں پر فضائی حملے

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں 10 ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے ہیں۔ عطا اللہ تارڑ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں تئیس ستمبر کو افغان سرزمین سے پاکستان کی حدود میں […]