اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستے کھلے، ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں، شہری افواہوں پر یقین نہ کریں

اسلام آباد پولیس کے مطابق شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں جبکہ اندرونِ شہر ہر قسم کی ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔

پولیس کے مطابق راستوں کی ممکنہ بندش سے متعلق فیصلہ احتجاج کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا، جس میں شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو مدنظر رکھا جائے گا۔

اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور سڑکوں کی بندش یا ٹریفک سے متعلق معلومات کے لیے پولیس کے سرکاری ذرائع پر انحصار کریں۔

پولیس کے مطابق اس کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے نشر ہونے والی معلومات ہی مصدقہ ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچ، شہر بھر میں مختلف حادثات میں دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے حادثات اور فائرنگ کے واقعات میں دو

Read More

کراچی: قائد آباد میں کوسٹر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے قائد آباد میں غوثیہ ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثے میں موٹرسائیکل سوار

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ کا نیا فیچر: کالز میں نوائس کینسلیشن متعارف کرانے کی تیاری

میسجنگ ایپ واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور مفید فیچر متعارف کرانے

Read More

آن لائن پرائیویسی کی حفاظت: والدین کو بچوں کو ‘انجانے خطرے’ کی طرح محتاط رہنے کی ہدایت

 برطانیہ کے انفارمیشن کمشنر آفس (آئی سی او) نے والدین پر زور دیا ہے کہ

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.