اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم اور پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے زیرِ اہتمام پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کا انعقاد

دبئی, اوورسیز پاکستانیز یونائیٹڈ فورم اور پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے زیرِ اہتمام پاکستان کا 79واں یومِ آزادی دبئی میں منایا گیا۔تقریب کی صدارت میاں منیر ہانس، صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ نے کی، جبکہ قاضی محمد بشیر ایڈووکیٹ، صدر پیپلز لائرز فورم سندھ مہمانِ خصوصی اور ڈاکٹر بو عبداللہ، چیئرمین بو عبداللہ گروپ مہمانِ اعزاز تھے۔ خواجہ ویس ایڈووکیٹ نے بھی خصوصی شرکت کی۔


تقریب میں پاکستان بزنس کمیونٹی، پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان و رہنماؤں اور مختلف طبقاتِ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ ملک اسلم، ایڈیشنل سیکریٹری جنرل نے بطور اسٹیج سیکریٹری فرائض انجام دیے۔
مقررین میں ڈاکٹر بو عبداللہ ، قاضی بشیر ، میاں منیر ۂانس ، خواجہ اویس ، قیصر آفریدی ، عرفان قمر گوندل، احسان شفیق گوگا، نوفل عالم ، ممتاز جونیجو، شفیق صدیقی ، فرہاد کاظمی، کامران الٰہی اور دیگر پارٹی عہدیدران شامل تھے جبکہ چوہدری خالد حسین ،ڈاکٹر ظفر طاہر ، زاہد ندیم ، فہد اسد ، نوبہار صفدر، ڈاکٹر عباس قریشی ، شاہد بنگش ، چوہدری رز ا ق ڈھل ، اسد علی خان ، ا دریس خان ، خالد بھٹی ، لاؤس خان ، چاچا پاکستانی ، عائشہ منیر ہانس سمیت خواتین کی بھی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی. اس موقع پر یومِ آزادی کا کیک کاٹا گیا اور شرکاء نے پاکستان سے اپنی محبت، عقیدت اور وابستگی کا اظہار کیا۔ مقررین نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان کاروباری و باہمی روابط کے فروغ پر بھی زور دیا۔

Share On Social Media

KARACHI

ینگ مسلم فٹبال گراؤنڈ اورنگی ٹاؤن ویسٹ کے وفد کی ڈپٹی کمشنر ویسٹ سے اہم ملاقات

کراچی: یوتھ اسپورٹس اور کھیلوں کے فروغ کے سلسلے میں ینگ مسلم فٹبال گراؤنڈ اورنگی

Read More

ایف پی سی سی آئی پر ویزا فروخت سے متعلق الزامات بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سیکریٹری جنرل نے 21 جولائی 2026

Read More

TECHNOLOGY

اینڈرائیڈ فون کے 3 سیفٹی فیچرز آپ کی جان بچا سکتے ہیں، ابھی آن کریں

آج کل موبائل فون ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکا ہے۔ فون

Read More

مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس اداروں کی سکیورٹی کا نظام تبدیل کررہے ہیں، ماہرین

مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس خاموشی سے کاروباری اداروں کے نظام میں سب سے زیادہ فعال

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.