آزاد کشمیر الیکشن: باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ کا آغاز

 آزاد کشمیر الیکشن کے تیسرے مرحلے میں باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ شروع ہو گئی ہے۔

آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے ایل اے 15کے 9 اور ایل اے 16 کے 14 پولنگ سٹیشن شامل ہیں جہاں ری پولنگ ہو رہی ہے۔

ایل اے 16 کے باغ 3 کے14 پولنگ سٹیشنز پر ووٹرز کی تعداد 7004 ہے، ایل اے 15 باغ 2 کے 9 پولنگ سٹیشنوں پر ووٹرز کی تعداد 5 ہزار ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ری پولنگ کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں، ووٹ ڈالنے کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

خیال رہے کہ دونوں حلقوں میں 10 اگست کو عملہ نہ پہنچنے اور کشیدگی کے باعث پولنگ ملتوی کی گئی تھی۔

Share On Social Media

KARACHI

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے تانے بانے انمول عرف پنکی گینگ سے جا ملے، نئے انکشافات سامنے آگئے

شہر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس، نوجوان کے اغوا و قتل اور پولیس

Read More

عیدالاضحیٰ:کانگو وائرس کا خطرہ بڑھنے کا خدشہ

عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ کانگو وائرس کے خطرات بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا

Read More

TECHNOLOGY

گوگل نے اپنے نئے ایپ آئیکونز متعارف کرا دیے

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے نئے، ری ڈیزائن کیے گئے اور کچھ حد تک منفرد نظر

Read More

رات کے اوقات میں سم کی فروخت پر پابندی عائد

پی ٹی اے(PTA) نے ریگولیٹری ضوابط پر سختی سے عملدرآمد اور غیر قانونی سموں کے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.