تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کے بعد اسلامی دنیا کے 3 بڑے ممالک ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب میں جشن کا سماں ہے

استنبول، ترکیے(نامہ نگار خصوصی سید رضوان حیدر بخاری، روزنامہ جذبہ نیوز انٹرنیشنل )


اسلامی دنیا کے تین انتہائی اہم ممالک کے درمیان تاریخی مکہ دفاعی معاہدے کے بعد تینوں ہی ممالک میں جشن کا سماں ہے اور تینوں ممالک کے اہم مقامات کو ان ممالک کے قومی پرچموں سے مزین کیا گیا ہے۔۔ اسی حوالے سے استنبول جو کہ دو براعظموں میں واقع دنیا کا واحد شہر ہے۔۔ استنبول کی مشہور زمانہ آبنائے بوسفورس پر موجود تینوں پل Bridges، ترکیے، پاکستان اور سعودی عرب کے پرچموں کے رنگوں یعنی سرخ سبز اور سفید رنگ کی لائیٹنگ سے جگمگا رہے ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

TECHNOLOGY

48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم اور پاس ورڈز لیک ہوگئے

سائبر سیکیورٹی کے ایک بڑے انکشاف میں تقریباً 48 ملین جی میل صارفین کے یوزرنیم

Read More

گوگل نے پہلی بار جی میل ایڈریس کی تبدیلی کا فیچر متعارف کرادیا

گوگل نے اہم اپ ڈیٹ کرتے ہوئے پہلی بار جی میل ایڈریس کی تبدیلی کا

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.