دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ فلپائن کے قونصل جنرل اور قونصلیٹ سٹاف نے وسٹا میری ٹائم کا دورہ کیا

دبئی, گزشتہ دن دبئی اور شمالی امارات میں جمہوریہ فلپائن کے قونصل جنرل اور قونصلیٹ سٹاف نے وسٹا میری ٹائم ٹریول اینڈ ٹورازم کا دورہ کیا-

وفد میں فلپائن کے قونصل جنرل The Ambrosio Brian F. Enciso III شامل تھے جن کا وسٹا میری ٹائم کے سی ای او ڈاکٹر ظفر طاہر رضوی اور اسٹاف نے گرم جوشی سے استقبال کیا- اس موقع پر متحدہ عرب امارات اور فلپائن کے درمیان سیاحت کے فروغ پر بات چیت ہوئی اور دونوں ممالک کے درمیان کاروباری تعلقات کو مضبوط بنانےاور متحدہ عرب امارات میں فلپائنی باشندوں کی خدمت کے مزید طریقے تلاش کئے گئے- ڈاکٹر ظفر طاہر رضوی نے فلپائن کی سفارتی ٹیم کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا اور مستقبل میں مضبوط کاروباری تعلقات اعادہ کیا-

Share On Social Media

KARACHI

وفاقی وزرا کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے آزاد کشمیر کا معاملہ پیچیدہ ہورہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے حالیہ بحران

Read More

کراچی پورٹ کا ایک اور اعزاز، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ہزار الیکٹرک گاڑیاں پہنچ گئیں

کراچی پورٹ کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا ہے جہاں گاڑیوں کی ترسیل کرنے والا

Read More

TECHNOLOGY

جان کا خطرہ: کھُلنے کے ایک مہینے بعد دوائی کو پھینک دینا کیوں ضروری ہے؟

اکثر لوگ دوا کی بوتل یا پیکٹ پر لکھی ہوئی ایکسپائری ڈیٹ دیکھ کر مطمئن

Read More

گلوبل اے آئی گورننس کی جانب اہم پیش قدمی، پاکستان ’ وائیکو ‘ کا بانی رکن بن گیا

پاکستان نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو فروغ دینے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.