سبز ہلالی پرچم ایک قوم  کی ایک پہچان؛ ننھے پاکستانیوں کا وطن سے عہدِ وفا

پاکستان کا سبز ہلالی پرچم ایک قوم  کی ایک پہچان  ہے ، جہاں ننھے پاکستانی بھی وطن سے عہد وفا کی تجدید کررہے ہیں۔

جشن آزادی کی آمد کے موقع پر ملک بھر میں بچوں کا جوش وخروش دیدنی ہے، جو وطن سے والہانہ محبت کا بھرپوراظہارکررہے ہیں۔ 

جشن آزادی کے حوالے سے بچوں نے اپنے خصوصی آگہی پیغام میں کہا ہے کہ سبزہلالی پرچم ہم سب پررنگ، نسل، لباس اورعلاقے کی تفریق کیے بغیر یکساں سایہ کرتا ہے ۔

ننھے بچوں نے اس موقع پر پیغام دیا ہے کہ  ہمارے رنگ توالگ الگ ہیں لیکن ہمارا پرچم ایک ہے۔ ہمارے لہجے مختلف ہیں لیکن ہماری دھڑکن ایک ہے۔ یہ پاک زمین ایک تسبیح ہے اور ہم سب اس کے دانے ہیں۔

ارض وطن کے بچوں کا ہر ننھا خواب مضبوط، خوشحال پاکستان کی امید جگاتا ہے، کیونکہ آج کے بچے ہی کل کے روشن مستقبل کی بنیاد ہیں۔ یہ معصوم آوازیں ایسے پاکستان کا عہد ہیں، جہاں وطن سے لازوال محبت، دیانت اور ذمہ داری ہرشہری کی پہچان بنے۔ 

Share On Social Media

KARACHI

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے تانے بانے انمول عرف پنکی گینگ سے جا ملے، نئے انکشافات سامنے آگئے

شہر میں منشیات کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورکس، نوجوان کے اغوا و قتل اور پولیس

Read More

عیدالاضحیٰ:کانگو وائرس کا خطرہ بڑھنے کا خدشہ

عیدالاضحیٰ کی آمد کے ساتھ کانگو وائرس کے خطرات بڑھنے کا خدشہ پیدا ہو گیا

Read More

TECHNOLOGY

رات کے اوقات میں سم کی فروخت پر پابندی عائد

پی ٹی اے(PTA) نے ریگولیٹری ضوابط پر سختی سے عملدرآمد اور غیر قانونی سموں کے

Read More

پورے ملک کے لیے ‘چیٹ جی پی ٹی پلس’ مفت کرنے کا اعلان

یورپی ملک مالٹا نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑا اور منفرد قدم اٹھاتے ہوئے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.