پیرو میں سیاحوں کا طیارہ گر کر تباہ، 13 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ملک پیرو میں سیاحوں کو لے جانے والا ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں سوار تمام 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ دنیا کے معروف آثارِ قدیمہ نازکا لائنز کے قریب پرواز کر رہا تھا۔

سرکاری حکام کے مطابق طیارے میں عملے کے 2 ارکان سمیت 11 غیر ملکی سیاح سوار تھے۔ ہلاک ہونے والے سیاحوں کا تعلق جرمنی، اٹلی اور اسپین سے بتایا گیا ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

سندھ کی تقسیم نامنظور، صوبائی اسمبلی میں قرارداد منظور، ایم کیو ایم کا واک آؤٹ

سندھ اسمبلی میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کے قیام کے معاملے پر بحث اختتام

Read More

آج ملک بھر میں ہڑتال ہوگی، مسئلہ حل نہ ہوا تو حکومت گراؤ تحریک چلائیں گے، حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم لیوی کے

Read More

TECHNOLOGY

کیا آپ بھی گوگل میں کام کرنا چاہتے ہیں؟ پاکستان میں نئی اسامیوں کا اعلان

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں مختلف اہم عہدوں کے لیے بھرتی

Read More

اسمارٹ چشمے اور خواتین کی پرائیویسی: پاکستان میں ایک نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا خطرہ؟

پاکستان میں خواتین کے لیے عوامی مقامات پر آزادانہ نقل و حرکت پہلے ہی مختلف

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.