جنریشن شیپر ایوارڈز 2026 پریس کانفرنس کا انعقاد.

دبئی, نسلوں کو تشکیل دینے والی خواتین کو با اختیار بنانے اور ان کے احترام کے لیے دبئی کے ایک ہوٹل میں ایک تاریخی پلیٹ فارم کی نقاب کشائی کی گئی جس میں کاروباری افراد، فنکاروں، کمیونٹی کے لوگوں، میڈیا ہاؤسز، ڈیجیٹل تخلیق کاروں اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی. تقریب کا اہتمام

AD ZONE کی عائشہ میر نے کیا-تقریب کے مہمان خصوصی ایمریٹس ہولڈنگ گروپ کے چیئرمین حنیف شیخ جبکہ مہمان اعزازی ڈاکٹر جتیندر کمار سنگلا تھے. دیگر مہمانوں میں زینب ایس ایم، زین شاہ بلاگر ، سنجیوانی شرما اینکر ، شریفہ الشیدی ایونٹ کوآرڈینیٹر ،سوناکشیگوئل،مانی مہاجن،فرناز چھاپرا، اور ونیکا چندرو سجنانی شامل تھے- اس موقع پر کہا گیا کہ جنریشن شیپر ایوارڈز ایک اہم اقدام ہے جس کا مقصد ماؤں، بہنوں، بیٹیوں اور ہر اس عورت کی عزت کرنا جس کی طاقت، ہمدردی اور لگن زندگی کی تشکیل کرتی ہے، تبدیلی کی تحریک دیتی ہے اور آنے والی نسلوں کو متاثر کرتی ہے۔ایوارڈز کا مقصد ان خواتین کو ایک عظیم اسٹیج دینا جن کی کوششیں اکثر نظر نہیں آتیں لیکن جن کا اثر نسلوں تک رہتا ہے، ثابت قدمی اور محنت سے ہر کام، ہر خواب ایک کامیاب حقیقت میں تبدیل کیا جا سکتا ہے.

Share On Social Media

KARACHI

کراچی میں خونی ٹریفک حادثات، رواں سال میں اب تک 480 شہری جاں بحق

شہر میں ہیوی گاڑیوں سے جان لیوا خونی حادثات تھمنے کا نام ہی نہیں لے

Read More

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا ایک اور واقعہ۔

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کراچی کے جنرل سیکرٹری راشد احمد صدیقی کے بیٹے سے

Read More

TECHNOLOGY

سستے اسمارٹ گلاسز مارکیٹ میں لانے کی تیاریاں، کیا اب اسمارٹ فونز کا دور ختم ہونے والا ہے؟

میٹا پلیٹ فارمز اور ایسِلس لکسوٹیکا نے اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس سستے اسمارٹ شیشوں

Read More

پاکستان آئی ٹی اور اے آئی ایکسپورٹ مزید کتنی بڑھ سکتی ہیں اور کیسے؟

پاکستان کی آئی ٹی اور سافٹ ویئر انڈسٹری ملکی معیشت کے ان چند شعبوں میں

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.