امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور بند کردیا گیا

اسلام آباد: 

امریکی قونصلیٹ جنرل پشاور بند کردیا گیا، خیبر پختونخوا کے ساتھ سفارتی روابط کی ذمہ داری اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے خیبر پختونخوا یونٹ  کو منتقل کر دی گئی۔ 

امریکن قونصلیٹ پشاور بند کرنے کا اعلان 5 مئی کو کیا گیا تھا اور اب لگ بھگ ڈیڑھ ماہ کے بعد فیصلے پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے امریکن قونصلیٹ پشاور کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پوسٹ کیا گیا ہے کہ پشاور قونصلیٹ بند کردیا گیا ہے، ساتھ ہی یہ بھی بتایا گیا ہےکہ پشاور قونصلیٹ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بھی غیر فعال کیے جارہے ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے عوام دوست منڈی نادرن بائی پاس کا افتتاح کردیا

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے نادرن بائی پاس عوام دوست منڈی کا افتتاح

Read More

فنڈز نہ ہونے سے منور چورنگی انڈر پاس تعطل کاشکار

بروقت فنڈز سے منصوبہ جون تک مکمل کرلیں گے ،ڈی جی کے ڈی اے کمشنر

Read More

TECHNOLOGY

مائیکرو سافٹ کا اہم سروس بند کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے لاکھوں صارفین کے زیر استعمال آؤٹ لُک سروس کو ختم

Read More

ایپل کا کینیڈا سمیت کئی ممالک کے صارفین کیلئے بڑا سرپرائز؟

ایپل واں برس امریکا اور کینیڈا میں اپنی میپنگ سروس ایپل میپس پر اشتہارات متعارف

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.