پینٹاگون، اقوام متحدہ سمیت بڑے عالمی اداروں پر اسرائیلی فرم کے اشتہاری مہم کے ذریعے سائبر حملوں کا انکشاف

اسرائیلی ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ ایجنسی ’ڈسکور، ٹیک‘ نے آن لائن اشتہارات کے وسیع تر نیٹ ورک کے ذریعے دنیا بھر میں انٹرنیٹ صارفین کی جاسوسی اور ان کے آلات ہیک کرنے کا گھناؤنا فعل سر انجام دیا ہے۔ کینیڈین نگران ادارے ’سٹیزن لیب‘ اور نیویارک کی سیکیورٹی فرم ’کانفیینٹ‘ کی رپورٹس نے آن لائن اشتہاری کاروبار […]
سردیوں میں دھوپ نہ ملے تو وٹامن ڈی کیسے حاصل کریں؟ یہ غذائیں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں

سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی موسم ٹھنڈا ہونے لگتا ہے اور اکثر لوگ ٹھنڈی ہواؤں کے باعث گھروں میں رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ سردیوں کے ان ایام میں نہ صرف سورج دیر سے نکلتا ہے بلکہ اس کی حدت بھی مدہم ہوتی ہے۔ نتیجہ؟ ہمارے جسم کو درکار وٹامن ڈی کی مطلوبہ مقدار […]
یوکرین کے حملے امریکی امن کوششوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں، روس کا انتباہ

یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی کی جانب سے روسی آئل ریفائنریز پر حملے دوبارہ شروع کرنے کے اعلان پر روس نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے حملے امریکا کی جنگ بندی اور امن کی کوششوں کے خلاف ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق زیلنسکی نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روسی […]
سمندری طوفان چیمپی سپر ٹائیفون بن سکتا ہے، بحرالکاہل میں نیا خطرہ

سمندری طوفان چیمپی جمعرات کو مزید شدت اختیار کرتے ہوئے بحرالکاہل کے جزیرے گوام کی جانب بڑھنے لگا، جس کے بعد حکام نے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ٹائیفون واچ جاری کر دی ہے۔ حکام طوفان کی سمت اور جزیرے پر اس کے ممکنہ اثرات کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔ چیمپی کو مغربی بحرالکاہل […]
قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس آج ، ایجنڈا جاری کردیا گیا

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج جمعہ، 16 اکتوبر 2026ء کو صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو رہا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ 7 نکاتی ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں اہم قانون سازی کے علاوہ عوامی اہمیت کے حامل مسائل پر توجہ دلاؤ نوٹسز پیش کیے جائیں گے۔ اجلاس […]
حنا جاوید قتل کیس: تینوں نامزد ملزمان کا ڈی این اے میچ کرگیا

حنا جاوید قتل کیس کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آ گئی ہے ، رپورٹ کے مطابق گھریلو ملازم ذیشان ارشد کا ڈی این اے مقتولہ حنا جاوید کے ناخنوں کے نمونوں سے میچ کرگیا۔ ملزمان میں مقتولہ کے شوہر فیصل اصغر، سسر فیاض اصغر اور گھریلو ملازم ذیشان ارشد شامل ہیں۔ 45 سالہ حنا […]
سانحہ پشاور: جاں بحق بچوں کے اہل خانہ کو 10 لاکھ اور زخمیوں کو 2 لاکھ روپے دینے کا اعلان

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سانحہ پشاور میں جاں بحق بچوں کے اہل خانہ کو فی کس 10،10 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 2 لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اعلان کیا کہ پشاور میں اسکول چھت حادثے کے […]