مبلع یورپ پیر مفتی اختر علی قادری کا ریان اسلامک سنٹر قصور کا دورہ

قصور (نیوز رپورٹ)مبلغ یورپ اور سجادہ نشین محدث قصوری صاحبزادہ پیر مفتی اختر علی قادری نے اسلامی علوم وفنون کے ادارے ریان اسلامک سنٹر قصور کا دورہ کیا اور سنٹر میں دی جانے والی تعلیم اور علم کے فروغ کے لئےکی جانے والی کاووشوں پر منتظمین ریان اسلامک سنٹر کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا سی ای او صاحبزادہ حافظ جمیل احمد قادری نے مفتی اختر علی قادر ی کو ریان اسلامک سنٹر کا تفصیلی دورہ کرایا اور تعلیمی حوالے سے بریفنگ دی اس موقع پر صاحبزادہ پیر قاری ارشاد علی قادری ، معروف عالم دین اور ماہر تعلیم ڈاکٹر معظم حسین ضیغم ودیگر اہم شخصیات موجو د تھیں

مہمان خصوصی پیر مفتی اختر علی قادری نے اساتذہ اور طلباسے ملاقات کی اور اس امر کا اظہار کیا کہ تعلیم ہی کامیابی کی علامت اور ضمانت ہے نوجوان نسل کو دینی علوم کے ساتھ ساتھ عصری علوم کے بارے میں آگاہی دینا وقت کی اہم ضرورت ہے انہوں نے ریان اسلامک میں جدید علوم اور دیگر شعبہ جات میں دی جانے والی کاووشوں پر سی ای او حافظ جمیل قادری کو خراج تحسین پیش کیا اور امید ظاہر کی کہ ریان اسلامک سنٹر علم کے فروغ کیلئے شاندار کارہائے نمایاں سرانجام دے گا استقبالیہ میں طلبا کو روشن مستقبل اور انہیں معاشرے کا بہترین فرد بننےکیلئے خصوصی لیکچر بھی دیا گیا اس موقع پر مہمان خصوصی کو ریان اسلامک سنٹر کے سی ای او حافظ صاحبزادہ جمیل قادری بیورچیف آج نیوز یو اے ای حافظ زاہد علی اور دیگر مہمانوں نے گلدستے پیش کئے اور اس امر کا اظہار کیا کہ ریان اسلامک سنٹر تعلیم کے فروغ کیلئے اپنی بہترین کاووشیں عمل میں لانے گا اور اساتذہ روشن مستقبل کیلئے اپنا کردار ادا کر تے رہیں گے اس موقع پر مہمان شرکا کے لیے ضیافت کا اھتمام بھی کیا گیا ۔

Share On Social Media

KARACHI

وزارت خزانہ نے یورو بانڈ اور پانڈا بانڈ سے متعلق رپورٹس کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا

وزارتِ خزانہ نے پاکستان کے خودمختار فنانسنگ معاملات، جن میں یورو بانڈ اور پانڈا بانڈ

Read More

وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کے سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے

وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے

Read More

TECHNOLOGY

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل کا سیکیورٹی ٹیسٹ کے دوران معروف پلیٹ فارم پر سائبر حملہ

معروف آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ’چیٹ جی پی ٹی‘ کی مالک کمپنی ’اوپن

Read More

اینڈرائیڈ فون کے 3 سیفٹی فیچرز آپ کی جان بچا سکتے ہیں، ابھی آن کریں

آج کل موبائل فون ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکا ہے۔ فون

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.