صدر زرداری کی 3 اہم سمریوں کی منظوری، میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان دینے کی منظوری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر 3 اہم سمریوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے، لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفیٰ منظور کرنے اور ظفر حسن کی وفاقی پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے رکن کے طور پر تقرری کی منظوری شامل ہے۔

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سفارش پر 3 اہم سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔

منظور شدہ سمریوں کے مطابق صدرِ مملکت نے اقوامِ متحدہ کے اسلاموفوبیا کے انسداد سے متعلق خصوصی ایلچی میگوئل اینجل موراٹینوس کو ہلالِ پاکستان عطا کرنے کی منظوری دے دی۔

صدرِ مملکت نے لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے رکن فضلِ حق عباسی کا استعفیٰ بھی منظور کر لیا ہے۔

علاوہ ازیں، صدر آصف علی زرداری نے ظفر حسن کی وفاقی پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) کے رکن کے طور پر تقرری کی بھی منظوری دے دی۔

Share On Social Media

KARACHI

میر رضا علی قتل کیس: کراچی پولیس کو ایپل واچ سے اہم ترین ڈیٹا مل گیا

کراچی میں نوجوان میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے

Read More

بہادرآباد مرکز تصادم ملوث ایم کیو ایم کے 200 کارکنان کی فہرستیں تیار، دونوں گروپوں میں تناؤ برقرار

ایم کیوایم پاکستان کے دونوں گروپوں میں تناؤ برقرار ہے، ایک گروپ عارضی مرکز پر موجود رہا

Read More

TECHNOLOGY

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان میں گوگل کے آفس کا افتتاح کردیا

گوگل نے پاکستان میں اپنا باضابطہ دفتر قائم کردیا، وزیراعظم شہباز شریف اور گوگل کے

Read More

بظاہر فیصلہ آپ کا لیکن پیچھے اے آئی کار فرما، نئی تحقیق نے خطرناک پہلو دکھا دیا

مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس اب صرف سوالات کے جواب دینے یا معلومات فراہم کرنے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.