مشین ریڈایبل پاسپورٹ بند، اب صرف ای پاسپورٹ جاری ہوں گے

حکومت نے مشین ریڈایبل پاسپورٹ کا اجرا بند کرکے مکمل طور پر الیکٹرانک پاسپورٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے، جس پر ایک ماہ کے اندر عمل درآمد متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت داخلہ نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ ایک ماہ کے اندر مشین ریڈایبل پاسپورٹ کا اجرا بند کردیا جائے گا، […]
کراچی: سعودی عرب سے لوٹنے والا نوجوان اغوا کے بعد قتل، کزن گرفتار

کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن میں تین روز قبل مبینہ طور پر اغوا ہونے والے نوجوان زین العابدین کے قتل کا معاملہ نیا رخ اختیار کر گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے واپس آنے والے نوجوان کو مبینہ طور پر اس کے کزن فیصل نے جھگڑے کے دوران قتل کیا، جس کے […]
خون کے چند قطروں سے بیماریوں کی تشخیص کا دعویٰ، ارب پتی سے سزا یافتہ جعلساز تک الزبتھ ہومز کا حیران کن سفر

کبھی ٹیکنالوجی کی دنیا کا روشن مستقبل سمجھی جانے والی الزبتھ ہومز نے ایک انقلابی طبی آلے کی ایجاد کا دعویٰ کیا لیکن ان کا جھوٹ بے نقاب ہونے پر وہ جیل پہنچ گئیں۔ ایک نئی دستاویزی فلم نے ایک بار پھر ان کی شخصیت، دعوؤں اور طرز عمل پر بحث چھیڑ دی ہے۔ امریکی […]
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں کی 127 میزائل اور ڈرون ذخیرہ گاہیں تباہ کرنے کا دعویٰ

سعودی عرب کی سربراہی میں قائم فوجی اتحاد نے یمن کے پہاڑی علاقوں میں حوثی ملیشیا کے خلاف وسیع پیمانے پر بمباری کرتے ہوئے 127 میزائل اور ڈرون ذخیرہ گاہوں سمیت لانچنگ پیڈز کو مکمل طور پر تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سعودی اتحادی افواج کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے پریس کانفرنس […]
امریکا مِڈ ٹرم انتخابات: ٹرمپ کی شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے: حامیوں کی تجویز

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی حامیوں اور ’ماگا‘ اتحاد کے سرگرم رہنماؤں نے نومر میں آنے والے مڈ ٹرم انتخابات میں ممکنہ شکست کی صورت میں ملک میں مارشل لا نافذ کرنے کی تجاویز دینا شروع کر دی ہیں۔ برطانوی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ کی رپورٹ کے مطابق، 30 ستمبر کو ’رمبل‘ پر براہِ راست […]
ٹیسلا نے اسپیس ایکس راکٹ کی طرح لینڈ کرنے والی کار متعارف کرا دی

امریکی کمپنی ٹیسلا نے اپنی نئی الیکٹرک اسپورٹس کار روڈسٹر متعارف کرا دی ہے، جو نہ صرف غیر معمولی رفتار سے دوڑنے بلکہ ہوا میں اچھلنے، پلٹنے اور راکٹ جیسے تھرسٹرز کی مدد سے حرکت کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے اشتراک سے تیار کی گئی اس […]
ایک سیاسی جماعت کے سربراہ گورنر راج میں حصہ نہ ملنے پر شدید ناراض ہیں: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک سیاسی جماعت کے سربراہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر شدید ناراض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی سیاست دان ہیں جو ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرتے رہے اور ہوائی جہاز کے ٹکٹس بھی اسٹیبلشمنٹ سے بنواتے […]