کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا ایک اور واقعہ۔

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کراچی کے جنرل سیکرٹری راشد احمد صدیقی کے بیٹے سے اسلحہ کے زور پر موٹرسائیکل چھین لی گئی۔ترجمان کے مطابق واردات کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کی گئی ہے کہ موٹرسائیکل جلد از جلد بازیاب کروا کر ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔صدر کراچی، پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے کہا کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم روز کا معمول بن چکا ہے جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے سوالیہ نشان ہے۔ آئی جی سندھ اور ایس ایس پی ایسٹ سے فوری ایکشن اور موٹرسائیکل کی بازیابی کی اپیل کی گئی ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

رکشوں میں ڈیجیٹل میٹر نصب کرنے کا فیصلہ

کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیرِ صدارت ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے )

Read More

میر رضا علی قتل کیس: کراچی پولیس کو ایپل واچ سے اہم ترین ڈیٹا مل گیا

کراچی میں نوجوان میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے

Read More

TECHNOLOGY

ڈیپ فیک کیا ہے؟ جعلی ویڈیوز کی پہچان کیسے کی جائے؟

مصنوعی ذہانت نے جہاں زندگی کے کئی شعبوں میں سہولت پیدا کی ہے، وہیں اس

Read More

آپ کے بچے کے نام پر بھی ایزی پیسہ اکاؤنٹ کھل سکتا ہے، طریقہ کیا ہے؟

ایزی پیسہ نے 12 سے 17 سال کی عمر کے بچوں اور نوجوانوں کے لیے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.