کراچی میں ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال جاری، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو روز کی طرح آج بھی شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی ای چالان اور بھاری جرمانوں کے خلاف پہیہ جام ہڑتال کا آج تیسرا روز ہے، تاہم سندھ حکومت کی جانب سے ہڑتال ختم کرانے لیے تاحال کسی قسم کے اقدامات نہیں کیے گئے۔

ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے سبب غریب شہری مزدوری اور ملازمتوں پر جانے کے لیے پیدل چلنے پر مجبور ہیں جبکہ سول اور جناح اسپتال جانے والے غریب شہری بھی رل گئے۔ ٹرانسپورٹ بند ہونے سے عام شہری ملازمتوں پر جانے کے لیے بری طرح پریشان ہیں۔

وسری جانب، کراچی میں ٹرانسپورٹ بند ہونے سے آن لائن ٹرانسپورٹ سروس پر دباؤ بڑھ گیا جس کے سبب چنگچی رکشہ اور آن لائن سروسز کے کرایوں میں اضافہ ہوگیا۔ ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے پرائیویٹ گاڑیاں چلانے والوں کی چاندی ہوگئی۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی رینجرز کیمپ حملے میں پکڑے گئے افغان دہشتگرد کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی میں ہفتے کو رینجرز کیمپ پر ہونے والے حملے میں گرفتار ہونے والے افغان

Read More

وزیر داخلہ، آئی جی کی کراچی میں یوم عاشور کے پُرامن جلوس اور مجالس کے انعقاد پر جوانوں کو شاباش

وزیرداخلہ، آئی جی اور کراچی پولیس چیف نے یوم عاشور پر کراچی سمیت صوبے بھر

Read More

TECHNOLOGY

آئی فون 18 خریداروں کے لیے بری خبر؟ ایپل نے اہم اشارہ دے دیا

دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین ابھی آئی فون 18 سیریز کی رونمائی کا

Read More

پی ٹی اے کی انتقال کر جانے والے افراد کی سمز ورثا کے نام منتقل کرنے کی ہدایت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے عوام کے لیے ایک اہم ایڈوائزری جاری

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.