صدر ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ایک بار پھر عظیم جنرل قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ایک عظیم جنرل قرار دیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ میں انہیں جنرل کہتا ہوں۔ وہ ایک جنرل ہیں۔ وہ ایک عظیم جنرل ہیں، اتنے عظیم کہ حقیقت میں وہ فیلڈ مارشل ہیں، جو ایک درجہ اوپر کا عہدہ ہے۔

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ ایک غیر معمولی فوجی شخصیت ہیں۔ اس سے قبل بھی امریکی صدر پاکستان کی قیادت، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار کو سراہ چکے ہیں۔

ٹرمپ کے یہ ریمارکس ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب پاکستان خطے میں سفارتی رابطوں، خصوصاً ایران سے متعلق مذاکراتی کوششوں میں کردار ادا کر رہا ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی: پولیس کا جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس پر دھاوا، ایم پی اے سمیت متعدد رہنما گرفتار

پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز، رکن سندھ اسمبلی محمد

Read More

کراچی، رینجرز اور ایس آئی یو کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ملزمان گرفتار

شہر قائد میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے

Read More

TECHNOLOGY

فائر وال منصوبہ ناکام،حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے فائروال مستقل طور پر بند کردی

سوشل میڈیا کی نگرانی اورکنٹرول کےلیےنصب کیا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو گیا،جس کے

Read More

صحافی نے بڑے چیٹ بوٹس کو غلط معلومات دینے پر مجبور کر دیا، کیسے اور مقصد کیا تھا؟

ایک ٹیکنالوجی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محض 20 منٹ میں مصنوعی ذہانت کے بڑے ٹولز کو غلط معلومات دینے پر مجبور

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.