دنیا بھر کی 103 قومیتوں کی او بی ایس گلوبل کے زیر اہتمام افتتاحی تقریب

دوبئی, ’ون بزنس سیزن‘ (One Business Season) کے وژن کے تحت او بی ایس گلوبل (OBS Global) نے افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا ، جس میں 103 قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد اکٹھے ہوئے افراد نے شرکت کی- عزت مآب شیخ عبدالحکیم المکتوم نے 103 قومیتوں کے نمائندوں کے ہمراہ تقریب کا ربن کاٹنے […]

ٹرمپ کا ایران کو انتباہ، فوجی کارروائی اور معاہدے دونوں کے امکانات برقرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کے حوالے سے متضاد بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ کل ہی ہوسکتا ہے، تاہم انہوں نے یہ امکان بھی ظاہر کیا کہ ایران کے ساتھ کوئی بڑا معاہدہ طے پا سکتا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کے […]

سربیا میں طلبہ تحریک کی تاریخی کامیابی، 14 سال سے برسراقتدار الیگزینڈر ووچیچ کو شکست

بدعنوانی اور جمہوریت مخالف اقدامات کے خلاف 2 سالہ احتجاج کے بعد طلبہ کی حمایت یافتہ تحریک نے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی۔ الیگزینڈر ووچیچ نے شکست تسلیم کرتے ہوئے اعتراف کیا کہ ان کی جماعت حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں رہی۔ یورپی ملک سربیا میں طلبہ کی قیادت میں چلنے والی تحریک […]

پیٹرولیم لیوی پر حکومت و جماعت اسلامی مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور حافظ نعیم الرحمان کی ملاقات کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف اور امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کے درمیان مجوزہ ملاقات کے لیے رابطے تیز ہو گئے ہیں۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے بتایا ہے کہ وفاقی وزیر احسن اقبال نے ان سے رابطہ کیا ہے جبکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا ثنا اللہ خان نے بھی ٹیلی […]

متحدہ عرب امارات میں رہنے اور کام کرنے والے 12 پاکستانیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا گیا

دبئی متحدہ عرب امارات میں رہنے اور کام کرنے والے 12 پاکستانیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہنے کے لیے عزت مآب سہیل الزرعونی کی نجی مجلس میں ایک تقریب کا انعقاد ہوا جس میں متحدہ عرب امارات میں رہنے اور کام کرنے والے 12 پاکستانیوں کی جدوجہد، قربانیوں اور کامیابیوں کو سراہا گیا۔یہ […]

دی ویسٹن دبئی مینا سیاہی بیچ ریزورٹ اینڈ مرینا میں برج ٹو بزنس 2026 نیٹ ورکنگ نمائش کا انعقاد

پاکستان بزنس کونسل دبئی (پی بی سی دبئی) کے چیئرمین Shabbir Merchant نے دی ویسٹن دبئی مینا سیاہی بیچ ریزورٹ اینڈ مرینا میں برج ٹو بزنس 2026 نیٹ ورکنگ نمائش میں شرکت کی۔اس تقریب نے کاروباری کونسلوں، کاروباری افراد، سرمایہ کاروں، اور صنعت کے پیشہ ور افراد کو اکٹھا کیا، بامعنی رابطوں کو فروغ دینے، […]

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے آخری لمحات میں انگلینڈ کے جبڑوں سے فتح چھین لی

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں شاداب خان کی شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ان کے جبڑوں سے فتح چھین لی اور سیریز کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔ اتوار کے روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے […]