صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دیدی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس طلب کرنے کی منظوری دے دی۔

اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون 2026 کو شام 5 بجے طلب کرنے کی منظوری دی ہے، جبکہ سینیٹ کا اجلاس بھی 10 جون 2026 کو شام 4 بجے منعقد ہوگا۔

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے یہ اجلاس مقررہ وقت پر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔

واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے وفاقی بجٹ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بجٹ پیش کرنے کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں، اور وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جا سکتا ہے۔

اس سے قبل وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخوں میں 2 بار ردوبدل ہو چکا ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

سی سی ٹی وی فوٹیج سے گل پلازہ میں آگ لگنے کی ٹائم لائن تیار ہو گئی

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکام نے سانحہ گل پلازہ میں سی سی ٹی وی

Read More

ایم کیو ایم کا کراچی کو وفاق کا حصہ بنانے کا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کراچی کو وفاق

Read More

TECHNOLOGY

ایلون مسک کی چاند پر شہر بسانے کی تیاری، کب تک تیار ہوگا؟

ٹیکنالوجی کے میدان میں انقلابی شخصیت اور اسپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے اپنی

Read More

گوگل کا سستا ترین فون ’پکسل 10 اے‘ لانچ کرنے کا اعلان، خصوصیات کیا ہیں؟

گوگل نے اپنا نیا بجٹ فرینڈلی اسمارٹ فون ’پکسل 10 اے‘ متعارف کروا دیا ہے۔

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.