اسلام آباد: مارکیٹوں پر وقت کی پابندی دوبارہ نافذالعمل

پنجاب کے بعد اسلام آباد میں بھی توانائی بچت مہم کے تحت مارکیٹوں کے اوقاتِ کار تبدیل کر دیے گئے۔

اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں آج سے مارکیٹیں اور مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔ میڈیکل اسٹورز اور اسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز معمول کے مطابق کُھلے رہیں گے، ریسٹورنٹس، فوڈپوائنٹ، تندور، کریانہ اور بیکریاں رات10بجے بند ہوں گی۔ شادی ہالز اور مارکیز کوبھی رات10بجے تک بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

قبل ازیں عید ختم ہونے کے بعد پنجاب میں بھی مارکیٹوں پر وقت کی پابندی آج سے دوبارہ نافذ العمل ہوگا۔

دو جون سے مارکیٹ اور ریسٹورنٹ پرانے اوقات کار کے مطابق کھلیں گے، وقت کی پابندی سے استثنیٰ صرف یکم جون تک دیا گیا تھا۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا ایک اور واقعہ۔

پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کراچی کے جنرل سیکرٹری راشد احمد صدیقی کے بیٹے سے

Read More

پراپرٹی سیکٹر کے ٹیکسوں میں بڑی کمی، ڈیلرز نے قیمتوں میں مزید اضافے کی پیشگوئی کردی

حکومت کی جانب سے بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر کے لیے بڑے ریلیف پیکج اور خرید

Read More

TECHNOLOGY

سعودی محققین کی بڑی کامیابی، پاس ورڈ کے بغیر ڈیوائسز کی شناخت کرنے والی جدید ٹیکنالوجی تیار

سعودی عرب کی کنگ عبداللہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے محققین نے ایک ایسی

Read More

اوپن اے آئی کل اپنا جدید ترین مصنوعی ذہانت ماڈل ’جی پی ٹی 5.6‘ متعارف کرائے گی

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی کل (بروزجمعرات) اپنا اب تک کا جدید

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.