کراچی والوں نے نادرن بائی پاس مویشی منڈی کا میلہ لوٹ لیا! عیدِ قربان کے قریب آتے ہی سنتِ ابراہیمی کی ادائیگی کے لیے خریداروں کا بے پناہ رش دیکھنے میں آ رہا ہے

ایڈمنسٹریٹر طارق تنولی کے مطابق، اب گھنٹوں کے سودے منٹوں میں طے پا رہے ہیں، بیوپاریوں اور خریداروں کے درمیان بھاو تاو کی تکرار کے بعد دھڑا دھڑ سودے ہو رہے ہیں اور کراچی والے اپنے من پسند اور خوبصورت جانور قربانی کے لیے سستے داموں خرید کر اپنے گھروں کو لے جا رہے ہیں،ایڈمنسٹریٹر عوام دوست منڈی طارق تنولی کا کہنا ہے کہ شہری فیملیز کے ہمراہ رات کے آخری پہر بھی بڑی تعداد میں مویشی منڈی کا رخ کر رہے ہیں، اونٹ، بچھیا اور بکروں کی خریداری میں اچانک تیزی آچکی ہے اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ شہری انتہائی پرامن اور محفوظ ماحول میں خریداری کر کے اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں دوسری جانب خریداری میں تیزی آتے ہی نادرن بائی پاس اور گلشنِ معمار کے اطراف جانوروں کی روانگی پر گاڑیوں کا اژدہام نظر آ رہا ہے، قربانی کے جانوروں سے لدے ٹرک، سوزوکیاں اور مزدا گاڑیاں سڑکوں پر رواں دواں ہیں جس کے باعث گھنٹوں لمبی لائنیں لگ گئی ہیں لیکن شہریوں کا جوش و خروش دیدنی ہے

Share On Social Media

KARACHI

امریکا ایران مذاکرات: امریکی سیکیورٹی ٹیم کے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں

Read More

کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ

ملک بھر کے ہوائی اڈوں سے حج پروازوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا، کراچی

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ بھی اب ماہانہ فیس چارج کرے گا، جانیں تفصیلات اور خصوصیات

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ میں “واٹس ایپ پلس” کے

Read More

دنیا کے سب سے خطرناک اے آئی ماڈل تک انجان شخص کی غیر قانونی رسائی، خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں

مصنوعی ذہانت اے آئی کی دنیا سے ایک بڑی اور تشویشناک خبر سامنے آئی ہے۔

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.