سبز مصالحہ جات 130 روپے کلو تک مہنگے

سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنا انتظامیہ کیلئے بڑا چیلنج بن گیا ،دکانداروں من مانے نرخ وصول کرنے لگے ، سرکاری نرخ 35 روپے کلو جبکہ مارکیٹ میں ٹماٹر 50 سے 60 روپے کلو فروخت ہو رہا،پیاز کا سرکاری نرخ 65 روپے اور مارکیٹ میں درجہ اول پیاز سے 80 روپے کلو تک فروخت ہو رہا۔ نیا آلو کا سرکاری نرخ 20 روپے کلو مقرر ہوااور مارکیٹ میں مکس آلو 40 روپے کلو اور درجہ اول 50 روپے کلو فروخت ہو رہا،لہسن چائنہ کا سرکاری نرخ 470 روپے جبکہ مارکیٹ میں لہسن چائنہ 500روپے کلو تک ہے ،لہسن دیسی 200اور لہسن ہرنائی 350 روپے کلو ہے ،ادرک تھائی لینڈ کا سرکاری بدستور 285 روپے کلو جبکہ مارکیٹ میں ادرک نرخ 400روپے کلوتک ہے ،پھول گوبھی کا سرکاری نرخ 110 روپے جبکہ مارکیٹ میں 140 روپے فی کلو تک ہے ،سبز مرچ 120 بھنڈی 100 اور شملہ مرچ 90گھیا کدو 60 روپے کلو تک فروخت ہو رہے ،پھلوں میں آ م دوسہری 250 آم سندھڑی 350 روپے فی کلو فروخت ہو رہا جبکہ کیلا درجہ اول سرکاری نرخ 140 روپے جبکہ مارکیٹ میں 200 روپے فی درجن تک ہے ۔کیلا درجہ دوم 150 روپے درجن ہے۔  فالسہ 300 روپے کلو بکتارہا۔

Share On Social Media

KARACHI

نیٹ بلنگ سسٹم صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈال دے گا۔ سید امان شاہ

عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی کنوینئر سید امان شاہ نے نیٹ بلنگ سسٹم کے

Read More

کراچی، بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 100 افراد بحفاظت نکال لیے گئے

شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک

Read More

TECHNOLOGY

طلباء کے لیے مفت آن لائن ٹیکنالوجی کورسز کا آغاز

وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت (MOFEPT) نے ملک بھر کے طلباء کی ڈیجیٹل

Read More

امریکا میں مالیاتی ادارے سائبر حملوں کے خدشے پر ہائی الرٹ

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد امریکی مالیاتی خدمات کا شعبہ

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.