مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں 17 زبانوں میں بیک وقت ترجمے کی سہولت متعارف

مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین اور عازمین حج کی سہولت کے لیے 17 زبانوں میں بیک وقت ترجمے کی جدید سروس شروع کر دی گئی۔

سعودی پریزیڈنسی برائے مذہبی امور کے مطابق یہ جدید نظام آڈیو، ٹیکسٹ پروسیسنگ اور مصنوعی ذہانت (AI) ٹیکنالوجی کی مدد سے فوری ترجمہ فراہم کرے گا، جس کے ذریعے دینی رہنمائی اور مذہبی سوالات کے جوابات مختلف زبانوں میں آسانی سے پہنچائے جا سکیں گے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس ٹیکنالوجی پر مبنی اقدام کا مقصد حج سیزن کے دوران مذہبی خدمات کے معیار کو بہتر بنانا اور دنیا بھر سے آنے والے زائرین تک حرمین شریفین کا اعتدال پسند پیغام مؤثر انداز میں پہنچانا ہے۔

پریزیڈنسی کے مطابق جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے بین الاقوامی زائرین کو رہنمائی اور آگاہی کی سہولیات آسان، تیز اور مؤثر انداز میں فراہم کی جائیں گی۔

Share On Social Media

KARACHI

ایف پی سی سی آئی پر ویزا فروخت سے متعلق الزامات بے بنیاد، من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیں

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سیکریٹری جنرل نے 21 جولائی 2026

Read More

وفاقی وزرا کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے آزاد کشمیر کا معاملہ پیچیدہ ہورہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے حالیہ بحران

Read More

TECHNOLOGY

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل کا سیکیورٹی ٹیسٹ کے دوران معروف پلیٹ فارم پر سائبر حملہ

معروف آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل ’چیٹ جی پی ٹی‘ کی مالک کمپنی ’اوپن

Read More

اینڈرائیڈ فون کے 3 سیفٹی فیچرز آپ کی جان بچا سکتے ہیں، ابھی آن کریں

آج کل موبائل فون ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکا ہے۔ فون

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.