افغانستان میں دہشتگردوں کے 2 ٹھکانوں پر فضائی حملے، 22 فتنۃ الہندوستان ہلاک

پاکستان کی وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق آپریشن ’غضب لِلحق‘ اور دہشتگردوں، ان کے نیٹ ورکس اور معاونین کے خاتمے کے عزم کے تحت افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں ’فتنۃ الخوارج‘ اور ’فتنۃ الہندوستان‘ کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کے خلاف منصوبہ بندی کے تحت فضائی کارروائیاں کی گئیں۔ وزارت اطلاعات کے مطابق قابل […]