ایف پی سی سی آئی و اسلامک چیمبر کا جوائنٹ ایونٹ

اسلامک چیمبر (آئی سی سی ڈی) ہیڈ کوارٹرز میں ‘ایگری فوڈ: گلوبل انویسٹمنٹ اینڈ پارٹنرشپ کانفرنس’ کا شاندار انعقاد قابل تحسین ہے: صدر ایف پی سی سی آئی، عاطف اکرام شیخ، کا پیغام

وفاقی ایوان ہائے تجارت وصنعت (FPCCI) اور اسلامک چیمبر (ICCD) کے اشتراک سے زرعی معیشت کی بہتری کے لیے یہ قومی اہمیت کا حامل اقدام ہے : سینئر نائب صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں

زراعت ملکی معیشت کی شہ رگ ہے، عالمی سرمایہ کاری سے اس شعبے میں انقلاب لانا ہو گا: سینئر نائب صدر، ایف پی سی سی آئی، ثاقب فیاض مگوں

پاکستان میں زرعی تجارت اور فوڈ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: سیکرٹری جنرل آئی سی سی ڈی، شیخ یوسف حسن خلاوی، کا پیغام

آئی سی سی ڈی 57 اسلامی ممالک کے نجی شعبے کے مابین تجارتی روابط کے فروغ کے لیے پرعزم ہے: اسلامک چیمبر

ایگری فوڈ کانفرنس میں عالمی مندوبین، سفارتکاروں اور معاشی ماہرین کی بھرپور شرکت: اسلامک چیمبر

جدید ٹیکنالوجی اور عالمی شراکت داری کے ذریعے پاکستانی زرعی برآمدات کو عالمی معیار پر لایا جائے گا: اسلامک چیمبر

ایگری فوڈ کانفرنس کا مقصد بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پاکستان کے زرعی و غذائی شعبے کی جانب راغب کرنا ہے: سابق صدر، ایف پی سی سی آئی، زبیر طفیل

اسلامک چیمبر اور ایف پی سی سی آئی کے مابین مستقبل میں بھی مشترکہ تعاون جاری رکھنے پر اتفاق: سابق سینیئر نائب صدر، ایف پی سی سی آئی، مظہر علی ناصر

Share On Social Media

KARACHI

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور

Read More

سانحہ گُل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کی لواحقین سے ملاقات، ہر بیان کرب ناک

سانحۂ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن نے پہلی سماعت کے موقع

Read More

TECHNOLOGY

مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی ڈیوائسز نے دھوم مچا دی

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین فہرست میں سام سنگ گلیکسی ایس 26 الٹرا فائیو جی

Read More

ایپل کا اپنی اسمارٹ واچ کیلئے تھری ڈی پرنٹڈ ایلومینیم کیس متعارف کرانے پر غور

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل مستقبل کی ایپل واچ کے لیے تھری ڈی پرنٹڈ ایلومینیم کیس متعارف کرانے پر

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.